عوام کی عدلیہ سے انصاف كى يہ آخرى اميد ہے، اگر ہميشہ کی طرح اب بھی انھوں نے انصاف نہيں کيا تو پھر ملک کی تباہی يقينى ہے عوام صرف آئين كے مطابق ہونے والے فيصلے کو مانے گی كوئی بيچ کا راستہ نہيں نکالا جانا چاہيے
#SupremeCourt
آج آپ واہگہ کے راستے بھارت سے لاہور آ سکتے ہیں، پر پاکستان کے شہر شیخوپورہ،گوجرانوالہ، قصور اور گردونواح سے نہیں، میرا پیارا #مقبوضہ_پاکستان 👏
#چلوچلو_مینارپاکستان_چلو
پورے پاکستان میں پولیس کا مکروہ چہرہ قوم دیکھ رہی چادر چاردیواری کو سیاسی مقاصد کے لیئے روندتی یہ پولیس اپنے لیئے مزید نفرتیں پیدا کررہی ایک جلسہ تمہارے حواس مار گیا ۔۔۔۔ شرم کرو
#PTMExposed
موجودہ فسطائیت پاکستان کی 75سالہ تاریخ کا بدترین دورہے مارشل لا ادوار میں بھی یہ بربریت،ظلم، لاقانونیت ،ناانصافی نہیں ہوئ جو اب ہورہی ہے۔
#آئین_شکنی_نامنظور
Please leave Shia, Sunni, Wahhabi and become a Muslim Ummah.
Learn Quran, Hadith..
And Respect everyone's emotions, respect all companions respect Ahl al-Bait... 🙏🙏
##محرم_الحرام
Wishing the best of Eid wishes to You and Your Family. May we find happiness and peace in life and may the positivity of Eid brighten our hearts with compassion and love for everyone. 🌙Happy Eid Mubarak��� to All!
#EidMubarak
جو کبھی ہم پر حکمرانی کرتے تھے۔۔۔۔ آج ہمارا کوڑا اکٹھا کرتے پھر رہے ہیں۔ یہ ہوتا ہے ویژن ، یہ ہوتی ہے ترقی۔۔۔
شاباش پاکستانیوں اتنا گند پھیلاؤ کہ ان گوروں سے صفائی نہ ہو سکے یہی ان سے بدلہ لینے کا بہترین طریقہ ہے۔
🙏😡💔🙏
#عالیہ_برائے_فروخت#ڈرتےہیں_شہبازسے
Very saddened to hear about the demise of #maulanawahiduddinkhan.A great loss to Islamic world and humanity.He was the ambassador of peace.His wisdom and the way he presented Islam will remain immortal.May Allah bless him high rank in Jannah. Aameen😢😢😢