ڈاکٹر مالک رات تک تو ہمارے اتحاد کو ووٹ دینے کے حق میں تھا پتہ نہیں پھر کیسے پھسل گیا۔ ان کے سینیٹرز طاہر بزنجو اور اکرم بلوچ نے پارٹی لائن سے ہٹ کر ہمیں ووٹ دیا میں ان دونوں کا مشکور ہوں۔
Several reserved seats in the national assembly and provincial assemblies are vacant. Presidential elections should be postponed until the electoral college is completed.
ہم نے حلف لیا ہے کہ ہم آئین کا دفاع کریں گے۔ ہم آئین کا دفاع کیسے کریں گے جب اسٹیبلشمنٹ آئین کے ساتھ کھلواڑ کریں گی۔ اس پارلیمنٹ کو بکرا منڈی بنایا گیا