اے وطن مجھے فخر ہے میں تیرا باسی ہوں
اور میری امید ہے میں تیری مٹی میں دفن ہوں اللہ تجھے ہمیشہ سلامت رکھے
تیری شان آن بان میں اضافہ ہو اللہ پاک رہتی دنیا تک تجھے قائم دائم اور سلامت رکھے ہم دنیا کے سامنے فخر سے کہ سکیں ہم پاکستان کے باسی ہیں آپ سبھی کو آزادی بہت مبارک ہو
لیلتہ القدر ��
When Allah Is Accepting Duas In Laylat-al-Qadar, May Yours Be One Of Them. When He Is Forgiving People May You Be One Of Them. When He Is Showering His Mercy Down, May They Land On You! 🌸
کوروناتھانہیں لایا گیا، کوروناپھیلانہیں پھیلایا گیا، کوروناآیانہیں دعوت پربلایاگیا‘ جیسی سازشی تھیوریوں سے ہمارا کوئی سروکارنہیں مگراتنا سوال توبنتا ہے کہ وہ غریب عوام جن کےفاقوں کے ڈرسے آپ نے لاک ڈاؤن کھول دیاکورونا کے ہاتھوں مرگئی توذمہ دار کون ہوگا؟
نہ ہی دل ٹوٹا ہے م��را ۔
نہ میں محبت میں ہاری ہوں۔
اور نہ ہی کھایا ہے دھوکا میں نے۔
بس یہ تحریریں یہ اشعار پسند ہے میری اور پسند پہ کسی کی د��ترس نہیں چلتی نہ دھوکے کی نہ دل ٹوٹ جانے کی۔۔👍