@ahmedIkhan23 I'm seeing this post... And here my baba ask one of his colleague that he should teach her daughters how to ride the bike. What a Coincidence🤫😃
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*امام ابن کثیرؒ تحریر فرما ہیں: صحابہ کرامؓ کی نیتیں خالص تھیں، اعمال اچھے تھے، پس جس کی نگاہ ان کے چہروں پر پڑتی تھی اسے ان کی پاکبازی جچ جاتی تھی اور وہ ان کے چال چلن اور ان کے اخلاق اور ان کے طریقہ کار پر خوش ہوتا تھا۔
#سلام_صحابہ_کرام#ہفتہ_مدح_صحابہ
واسطے یارﷺ کے پہرے پہ بٹھا رکھا ہے
رب نے دربان صحابہؓ کو بنا رکھا ہے
کیسے ممکن ہے! کہ گستاخ مدینے جائے
رب نےشیخین کو روضے میں سلا رکھا ہے
✍🏻: محمد سمیع اللّٰه عباسی صؔارِم
#سلام_صحابہ_کرام#ہفتہ_مدح_صحابہ
صحابہ کرامؓ کی مثالی زندگی کی پیروی گزشتہ صدیوں کے مقابلہ میں زیادہ ضروری اور اہم ہے- کیونکہ کامیابی کا تصور اس کے بغیر ممکن نہیں-
#سلام_صحابہ_کرام#ہفتہ_مدح_صحابہ
Never curse the experience you’ve encountered in your life journey. Each one was absolutely necessary in order to get you to the next level. Embrace it and use it positively; share it with others so they can learn from your experience as well.
نهتے عوام سے ناموس رسالت کے بارے میں عہد شکنی کرکے حکومت نے لاہور میں جو خونریزی کی اسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے چند افراد نے پولیس پر جوحملے کئے وہ بھی یقیناً غلط تھے لیکن ان سے آج کی گئی سفاکی اور درندگی کا کوئی جواز پیدا نہیں ہوتا حکومت ہوش میں آئے اور دانشمندی سے کام لے