انصاف ہو تو ایسا !
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک لبیک کے شہید کارکنان کی لاشوں کی دستیابی کیلئے چھ دن کی تاریخ دی ہے ، اتنے دن لاشیں بیٹھ کر اپنے لواحقین کا انتظار کریں گی ؟؟
ان ججوں سے اگر جہنمی لوگ بھی نفرت کریں گے تو حیرت نہیں ہو گی
#پاکستان
تحریک لبیک سے مجھے ہزار اختلافات ہیں
مگر تحریک لبیک کے کارکنوں نے تاریخ رقم کی ، گولیاں کھاتے رہے
لیکن بھاگے نہیں
قیادت کو برستی گولیوں میں تنہا نہیں چھوڑا
سینکڑوں شہید ہو گئے،
ہزاروں گرفتار ہیں
بہت سے لاپتہ ہیں
جلیانوالہ باغ سے بڑا سانحہ ہے
یہ سانحہ کبھی تاریخ کی گرد میں گم نہیں ہو گا
#پاکستان_بن_گیا_غزہ
جھنگ کے ایک متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ ہمارے گاؤں کے حالات میڈیا تک پہنچ ہی نہیں رہے، تین چار دن سے بجلی غائب ہے، بچوں کے لیے دودھ نہیں، جانوروں کے لیے چارہ نہیں۔ گھروں کا سارا سامان اور بیٹیوں کے جہیز پانی میں بہہ گیا۔ کھڑی فصلیں اور ٹریکٹر گاڑیاں سب برباد ہوگئیں۔ نہ حکومت کی مدد پہنچی نہ انتظامیہ کی، ہم اپنی جان بچانے کے لیے خود ہی جدوجہد کر رہے ہیں۔
ضلے شاہ کو آخری مرتبہ پولیس کی ویگن میں لوگوں نے بات کرتے دیکھا وہ کہہ رہا تھا عمران خان کے لئے جان دے دیں گے مگر ساتھ نہیں چھوڑے گے پھر اسکی موت کی خبر آئی
اس معصوم کے قاتل سکون سے نہیں رہ سکے گے
ایک نا حق کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے
قطر سے ایل این جی کے 5 ارب ڈالر کے 177 کارگو شپس 2030 تک خریدنے کا معاہدہ کیا گیا، اتنی گیس کی اب پاکستان کو ضرورت ہی نہیں، ایل این جی لے نہ لیں 5 ارب ڈالرز دینا ہوں گے۔
مسلم لیگ نواز کے اس شاندار ویژن پر اب شاہ زیب خانزادہ پروگرام بھی نہیں کرتے
عوام پہچان کے اس چہرے کو۔۔۔۔۔
یہ وہ شخص ہے جس نے سیکٹر I-8 اسلام آباد میں گرلز ہاسٹلز ایریا میں یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایک طالبہ کو 5000 کا نوٹ دکھلا کر حراساں کیا اور اس بہادر لڑکی کی جانب سے ویڈیو بنانے پر موقع سے فرار ہوگیا
جوکوئی اسے جانتا ہے اس کے مکمل کوائف انباکس کرے تاکہ ایسوں کو سوشل میڈیا پر وائر ل کر کے نہ صرف عبرت کا نشان بنایا جائے بلکہ اس کی فیملی و دیگر رشتہ داروں کو بھی اس کی اصلیت بتائی جاسکے
دشمنان اہل بیت رسول ﷺ سے بحث سے کچھ حاصل نہیں ہوتا
کہ یہ وہ نجاست ہیں کہ جنہیں اللہ نے خود محمد و آل محمد ﷺ سے درو رکھا ہوا ہے
لہذا بس یوں کہیں کہ
امام حسن علیہ السلام کے تمام دشمنوں ، قاتلوں ، سہولت کاروں پر لعنت ہو
امام حسن علیہ السلام سے معاہدہ توڑنے والوں پر خدا کا عذاب نازل ہو
امام حسن علیہ السلام کی شہادت پر جشن منانے والے جہنم کی وادیوں میں پھینکے جائیں
محمد و آل محمد ﷺ کے سب دشمنوں پہ دائمی لعنت ہو !!!
#امام_حسن_مجتبی
ایسے مسلمانوں کا حشر بھی دیکھنے والا ہو گا
جو پچاس سال رسول اللہ ﷺ کی کفالت ،سرپرستی و نگہبانی کرنے والے کو کافر اور آل رسول ﷺ کے گلے کاٹنے والوں کو جلیل القدر صحابی مانتے ہیں ؟؟
#امام_حسن_مجتبی
فرض کریں آپ ایک مسلمان بادشاہ ہیں
رسول اللہ ﷺ سے بہت محبت رکھتے ہیں
آقا کریم ﷺ کی ناموس ، عزت و حرمت پر جان دینے کو تیار ہیں
آپ کے سامنے رسول اللہ ﷺ کا نواسہ آ جائے
اور آپ سے کہے کہ اپنی بادشاہت چھوڑ کر میری بیعت کر لو
تو آپ کیا کریں گے ؟؟
بطور ایک سچے مسلمان کے آپ فوراً بادشاہت چھوڑ کر تاج امام حسن علیہ السلام کے قدموں میں رکھ دیں گے
کہ آپ کیلئے اس سے بڑی سعادت اور کیا ہو گی
کہ آپ سردار جنت کی رضا حاصل کر لیں
مگر بالفرض :
آپ اکڑ جائیں اور امام حسن علیہ السلام کی بات ماننے سے انکار کر دیں
اور کہیں کہ میں بادشاہت نہیں چھوڑتا
آپ میرے لئے خلافت چھوڑ دو
تو شریعت مطہرہ کے مطابق آپ کا یہ عمل کیا کہلائے گا ؟؟
ہماری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے
مگر خدا کی قسم !
محمد و آل محمد ﷺ کے دشمنوں اور باغیوں کو کسی ایک زاویے سے بھی مسلمان ثابت کرنا ممکن ہی نہیں ہے
#امام_حسن_مجتبی