🔸 Daily Routine mein amal ka tareeqa:
100 baar subah ya shaam padhna:
"Astaghfirullaha Rabbi min kulli dhambin wa atoobu ilayh"
Ya simply: "Astaghfirullah" (bhi kaafi hai)
کیا واقعی تم سمجھتے ہو کہ تم جو چاہو گے وہ فوراً پا لو گے؟ نہیں ایسا نہیں ہوتا۔۔۔
"کُلُّ اَمْـرِ مُّسْتَـقِرٌّ" (القرآن)
ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے۔
لہٰذا صبر کرو.. دعا کرتے رہو.. اور یقین رکھو کہ تمہارا وقت بھی آئے گا، بےشک اللّٰه ہر چیز کو بہترین وقت پر عطا کرتا ہے۔۔ ✨❤️