This photo was taken by me from my Charpai when we slept under a hot night sky in Nagarparker, Tharparker sometime around 1997
The road to his premiership has been long & hard, however, his passion to serve Pakistan knows no bounds
اس بچے کا نام ابوذر ہے
جو آج باجوڑ حملے میں شہید ہوگئے
ابوذر اپنے خاندان کے روزی روٹی کے خاطر جلسے میں چپس بیچنے گیا تھا،تاکہ وہ شام کو کھانے کے لیے کچھ کما سکے مگر بدقسمتی ابوذر کی لاش جب ماں کے سامنے رکھ دیا تو چیخ و پکار کی آوازیں شروع ہوگئی
#باجوڑدھماکہ#BajaurBlast
اس کو پاکستان اور اسلام کے خلاف سازش قرار دیکر مجرموں کی پردہ پوشی کر رہا ہے۔یہ نا پاکستان کے خلاف سازش ہے
اور نا ہی اسلام کے خلاف۔ یہ پشتونوں کی نسل کشی ہے جسکا مقصد ہماری شناخت، تہذیب و تمدن کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ وسائل کو لوٹنا شامل ہے،
#باجوڑ_بلاسٹ
انا للہ وانا الیہ راجعون
باجوڑ میں جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کی شہادت پر دل انتہائ غمزدہ ھے، اللہ تعالی شہداء کی شہادت کو قبول فرماۓ اور ان کے خاندانوں کو صبرجمیل عطاء فرمائے اور زخمیوں کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے۔
اسلام اور پاکستان کے خلاف ھونے والی ان سازشوں کو جمعیت کے کارکن جانوں کا نذرانہ دیکر بھی کامیاب نہیں ھونے دینگے انشاءاللہ۔
ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کے کہنے پر خیبر پختونخوا میں سب گرفتاریاں جاری ہے،
کیونکہ ہنگو سے سابقہ ایم پی اے شاہ فیصل اج پولیس نے گرفتار کیا ہوا تھا اور دوپہر پرویز خٹک کے اجلاس میں شرکت کیا،
آج ہمیں عدالت سے سیدھا اس پروگرام میں لے جایا گیا۔۔۔ہمارے موبائل لے لیے گئے،
میں کسی پارٹی میں شامل نہیں ہوا، پاکستان تحریک انصاف کا حصہ تھا اور رہنوگا
ضیاء اللہ بنگش
آج ہمیں عدالت سے سیدھا اس پروگرام میں لے جایا گیا۔۔۔ہمارے موبائل لے لیے گئے،
میں کسی پارٹی میں شامل نہیں ہوا، پاکستان تحریک انصاف کا حصہ تھا اور رہنوگا
ضیاء اللہ بنگش
ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کے کہنے پر خیبر پختونخوا میں سب گرفتاریاں جاری ہے،
کیونکہ ہنگو سے سابقہ ایم پی اے شاہ فیصل اج پولیس نے گرفتار کیا ہوا تھا اور دوپہر پرویز خٹک کے اجلاس میں شرکت کیا،
#ForcedDivorcesInKP
جن جن لوگوں کے خلاف کرپشن کے کیسز ہیں اُنھیں اٹھاکر خٹک کیساتھ شامل کیا،
اس لئے یہ پارٹی تقسیم نہیں بلکہ استحکام پراجیکٹ پارٹ ٹو ہے کیونکہ ان کیساتھ کارکن نہیں جارہے بلکہ کیسز سے بچنے والے جارہے ہیں
جس نے سب سے زیادہ کرپشن کیا ہے اج اس اجلاس میں وہ شامل ہے
#ForcedDivorcesInKP
وکیل شیر افضل مروت اور جج میں تلخ جملوں کا تبادلہ,
آپ اس طرح نہیں کر سکتے،لگتا ہے آپ کو ایسی مقصد کیلئے لایا گیا ہے،وکیل شیر افضل مروت
فخرے لکی مروت ❤️
@sherafzalmarwat
چیئرمین پی ٹی آئی جناب عمران خان کی منظوری سے شیر افضل خان مروت پاکستان تحریک انصاف لیگل افیئرز کے ترجمان مقرر
سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
یہ بہت غلط فیصلہ ہے اور اس پر نظر ثانی ہونا چاہیے،
@BilalWazirPTI is best option for North waziristan PTI President And He is Hard worker,
@OmarAyubKhan plz take action
ہم نے سوچا تھا کہ پارٹی میں تنظیمی ڈھانچہ تبدیل ہونے سے کچھ تو فرق آئے گا، لیکن پر وہی پرانے چہرے ہم پر مسلط کررہے ہیں۔ میری سمجھے سے باہر ہے کہ نیک محمد کی شمالی وزیرستان میں پارٹی کیلئے ایسی کونسی خدمات ہیں جس کو آج تیسری مرتبہ ضلعی صدر بنایا گیا؟
@AliAsgharPTI@AliAminKhanPTI
ابھی تھوڑی دیر پہلے ارشد شریف اور میرے بہت پیارے دوست نے کچھ میسیجز بھیجے۔ سوچا آپ سے شئیر کروں کہ آپکو پتہ ہو ارش شریف ان سب کو کتنا جانتا تھا۔
اور فخر ہے مجھے کہ میرا یار مجھے بھی جانتا تھا۔