عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان این اے 24 چارسدہ کے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی کل جمع کرائیں گے۔ پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ذمہ داران بھی ہمراہ ہوں گے۔
#Vote4Laltain | #AimalWaliKhan
پچھلے چار مہینوں میں پوری قوم نے دیکھا کہ عمران نیازی نے افواج پاکستان کی قیادت کے خلاف کس طرح کے القابات استعمال کیے۔ان کے سوشل میڈیا ٹرولز نےافواج کے خلاف نفرت سے بھرپور ٹرینڈز چلائے۔ کیا شہداءکے خاندان یہ سب بھول جائیں گے؟
نیازی خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں، قوم کو نہیں۔
صدر صېب اېمل ولي خان د خداے په فضل د يوې بلې لُور نازوله ولي پلار شو۔
خداۓ دې د ولې باغ او صدر صېب لپاره د خوشحاليو ذريعه وګرځوي۔
امين ـ
@AimalWalikhan@ANPMarkaz
سوات و پختونخوا کو ایک بار پھر دہشت گردی کی آگ میں دھکیلا جارہا ہے۔عوام میں خوف و ہراس۔
عوام سے بھتہ وصول کررہے ہیں۔نام نہاد وزیر اعلی و حکومت کی خاموشی معنی خیز ہے۔وزیراعلی نے چپ کا روزہ کیوں رکھا ہے۔عوام کو جواب دو۔