@AsadQaiserPTI 🚨🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی
24 گھنٹے گزر گئے ابھی تک صوبے کا وزیر اعلی سہیل افریدی صوبے کا سپیکر بابر سلیم سواتی کے اغوا کاری کے خلاف ابھی تک عدالت میں کوئی پٹیشن جمع نہیں کی گئی
بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر اب بھی باز نہیں ا رہے
🚨🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی
24 گھنٹے گزر گئے ابھی تک صوبے کا وزیر اعلی سہیل افریدی صوبے کا سپیکر بابر سلیم سواتی کے اغوا کاری کے خلاف ابھی تک عدالت میں کوئی پٹیشن جمع نہیں کی گئی
بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر اب بھی باز نہیں ا رہے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گرفتاری اور اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو حراست میں لینا آئینی بالادستی، پارلیمانی خودمختاری اور جمہوری اقدار پر کھلا وار ہے۔ جب اسمبلی قائم ہے، تحلیل نہیں ہوئی، تو اسپیکر کو گرفتار کرنے کا جواز کیا ہے؟ کیا اب آئینی عہدوں کا احترام بھی ریاستی طاقت کے سامنے بے معنی ہو چکا ہے؟
پارلیمان کو دباؤ سے خاموش نہیں ��یا جا سکتا، منتخب نمائندوں کو گرفتاریوں سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا، اور آئین کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔۔
جبری گمشدہ؟؟؟؟
ان کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے؟؟ کہاں رکھا گیا ہے؟؟؟ ان پر کونسی دفعات/ جرائم تھوپے گئے ہیں؟؟؟کسی کو کچھ علم نہیں۔۔۔یہ اغواء کاری اور جبری گمشدگی ہے۔۔۔
یہ عوام کے مینڈیٹ، منتخب نمائندوں کی توہین و تذلیل ہے۔۔۔تاریخ اپنا حساب لے گی۔۔۔
سہیل آفریدی کی مزاحمت سے پارٹی میں ��ھپے علی امین جیسے عمران خان دشمن کھل کر سامنے تو آۓ
پچھلے سات دن سے گنڈاپوری اور عسکری سو فیصد ایک پیج پر تھے، مشکل وقت میں کم از کم پارٹی میں چھپے غدار کھل کر تو سامنے آۓ
اگر اب بھی گوہر اور اسد قیصر قومی اور پنجاب اسمبلیوں سے اس��عفی دینے کا حکم جاری نہیں کرتے تو پھر عوام خود ان کا بندوبست کرے کیونکہ یہ لوگ عمران خان کا سودا کر چکے ہیں