مادر علمی دارالعلوم حقانیہ پر حملہ اور برادرم مو��انا حامد الحق سمیت شہداء کی خبر سے دل رنجیدہ ہے،یہ حملہ میرے گھر اور مدرسہ پر حملہ ہے،ظالموں نے انسانیت، مسجد، مدرسے اور جمعہ کی حرمت پامال کی،
خیبرپختونخوا میں بدامنی پر عرصے سے آواز اٹھا رہے ہیں،مگر ��یاست خاموش تماشائی ہے،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے۔
اس المناک سانحہ میں اہل خانہ کے ساتھ خود کو بھی تعزیت کا مستحق سمجھتا ہوں،اللہ تعالٰی شہداء کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحتیاب فرمائے،آمین۔
پاکستان کے معروف عالم دین اور ”العصر فاؤنڈیشن“ کے بانی سربراہ مفتی فضل سبحان صاحب کی ڈیجیٹل وار فیئر ورکشاپ آمد۔
مفتی فضل سبحان صاحب اس وقت الیکٹرانک می��یا پہ دینی حلقوں کے ایک مضبوط اور موثر نمائندے کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ اس لیے انکی ڈیجیٹل وارفیئر ورکشاپ آمد سے طلباء کی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ۔ مفتی فضل سبحان صاحب نے ”میڈیا کے عالمی حالات و واقعات پہ اثر انداز ہونے کی طاقت“ کے موضوع پہ گفتگو فرمائی۔ موجودہ حالات کے تناظر میں اس ورکشاپ کے انعقاد پہ انتظامیہ کو مبارکباد بھی دی۔آخر میں ڈیجیٹل وارفیئر انتظامیہ کی جانب سے مفتی صاحب کی خدمات کے اعزاز میں شیلڈ پیش کی گئی۔
#digitalwarfareworkshop #ڈیجیٹل_وارفئیر #الارشاد #Alirshad #ammarkhanyasir #focusmedia
رضوان بھائی!
ان درندوں کا نشان بازو پہ لگا کر خیال تک نہ آیا کہ آپ ان مظلوم مسلمانوں کی نسل کشی میں حصہ دار بن رہے ہیں؟
کیا ضمیر نے کبھی ملامت نہیں کیا؟
کیا آپ کی ایمانی غیرت نے آپ کی ضمیر پر دستک نہیں دی ؟
کہاں ہے آپ کی غیرت ؟
کہاں ہے آپ کا ایمان ؟
#BoycottPSL@iMRizwanPak
پاکستانی سیاسی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ یہ تجربہ نہ صرف ناکام ہوگا بلکہ پاکستانی معیشت کیلئے بھی غیر فائدہ مند رہے گا ۔
اس ٹینیور میں جمہوریت انتہائی کمزور رہے گی ۔ اگلا وزیراعظم بمشکل 2 سال تک چل پائے گا ۔
@ammarkhanyasir پاکستانی سیاسی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ یہ تجربہ نہ صرف ناکام ہوگا بلکہ پاکستانی معیشت کیلئے بھی غیر فائدہ مند رہے گا ۔
اس ٹینیور میں جمہوریت انتہائی کمزور رہے گی ۔ اگلا وزیراعظم بمشکل 2 سال تک چل پائے گا ۔
وہ خوش نصیب ذرا حاضری لگائیں جنہوں نے اس بار ابھی تک PSL کا کوئی میچ نہیں دیکھا۔ اور آگے بھی ارادہ رکھتے ہیں کہ جب تک کے ایف سی سے ایگریمنٹ ختم نہیں کرتے پی ایس ایل کا بائیکاٹ جاری رکھیں گے۔ ✌️
#BycottPSL
جس کی ضمیر میں ہلکی سی غیرت کی رمق باقی ہے وہ PSL کا مکمل بائیکاٹ کے بغیر نہیں رہ سکتا ۔
جو ہمارے بچوں اور عورتوں کو گاجر مولیوں کی طرح کاٹ رہے ہیں ہمارا @TheRealPCB انہیں پروموٹ کررہا ہے ۔
کیا آپ پی ایس ایل کا بائیکاٹ کریں گے ؟
#BoycottPSL
یہ چند گھنٹے قبل کی پوسٹ ہے ، وہ ��فاح کا مذاق اڑا رہے ہیں اور ہماری نام نہاد پی ایس ایل لیگ صرف چند پیسوں کےلیے ان کی تشہیر کر رہی ہے۔
افسوس ہےان لوگوں پر جو اس سب کے باوجود انہیں دیکھتے رہتے ہیں بےحسی کی انتہا ہے
#BoycottPSL #NoKFCinPSL #boycottkfcinpsl #BoycottKFC
جس کی ضمیر میں ہلکی سی غیرت کی رمق باقی ہے وہ PSL کا مکمل بائیکاٹ کے بغیر نہیں رہ سکتا ۔
جو ہمارے بچوں اور عورتوں کو گاجر مولیوں کی طرح کاٹ رہے ہیں ہمارا @TheRealPCB انہیں پروموٹ کررہا ہے ۔
کیا آپ پی ایس ایل کا بائیکاٹ کریں گے ؟
#BoycottPSL
جس کی ضمیر میں ہلکی سی غیرت کی رمق باقی ہے وہ PSL کا مکمل بائیکاٹ کے بغیر نہیں رہ سکتا ۔
جو ہمارے بچوں اور عورتوں کو گاجر مولیوں کی طرح کاٹ رہے ہیں ہمارا @TheRealPCB انہیں پروموٹ کررہا ہے ۔
کیا آپ پی ایس ایل کا بائیکاٹ کریں گے ؟
#BoycottPSL
غزہ میں ہماری ماؤں بہنوں کے ساتھ جو ظلم و بربریت ہورہی ہے @TheRealPCB براہِ راست اس کا مجرم ہے ۔ کیونکہ KFC کی آپ جو پروموشن کررہے ہیں ان پیسے سے وہ ہمارے معصوم مسلمانوں کو گاجروں کی طرح کاٹ رہے ہیں ۔
افسوس سد افسوس
کہ ابھی تک کسی کی غیرت نہ جاگی ۔
#BoycottPSL
جس کی ضمیر میں ہلکی سی غیرت کی رمق باقی ہے وہ PSL کا مکمل بائیکاٹ کے بغیر نہیں رہ سکتا ۔
جو ہمارے بچوں اور عورتوں کو گاجر مولیوں کی طرح کاٹ رہے ہیں ہمارا @TheRealPCB انہیں پروموٹ کررہا ہے ۔
کیا آپ پی ایس ایل کا بائیکاٹ کریں گے ؟
#BoycottPSL
جس کی ضمیر میں ہلکی سی غیرت کی رمق باقی ہے وہ PSL کا مکمل بائیکاٹ کے بغیر نہیں رہ سکتا ۔
جو ہمارے بچوں اور عورتوں کو گاجر مولیوں کی طرح کاٹ رہے ہیں ہمارا @TheRealPCB انہیں پروموٹ کررہا ہے ۔
کیا آپ پی ایس ایل کا بائیکاٹ کریں گے ؟
#BoycottPSL
جس کی ضمیر میں ہلکی سی غیرت کی رمق باقی ہے وہ PSL کا مکمل بائیکاٹ کے بغیر نہیں رہ سکتا ۔
جو ہمارے بچوں اور عورتوں کو گاجر مولیوں کی طرح کاٹ رہے ہیں ہمارا @TheRealPCB انہیں پروموٹ کررہا ہے ۔
کیا آپ پی ایس ��یل کا بائیکاٹ کریں گے ؟
#BoycottPSL