The sacrifices made by Hazrat Imam Hussain (AS) emphasise his commitment to righteousness. He inspires people to uphold truth in the face of adversity.
پارا چنار میں صورتحال انتہائی خراب ہے اور خوراک،ادویات اور دیگر ضروریات زندگی کی شدید کمی ہے اور وفاقی اور صوبائی حکومت ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈال کر فرار ھورہی ہے لہذا انسانیت کے واسطے درخواست ہے کہ اس مسئلے پر اپنی آواز اٹھائیں اور انسانوں کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں
چند دن پہلے منظور پشتین امن کا پیغام لئے ضلع کُرم گیا لیکن جب پارا چنار کی طرف گیا تو فوج اور انکے لوکل ایجنٹوں نے راستے بلاک کردئیے اور مجبوراً واپس آنا پڑا اور کل رات سے دوبارہ وہی گندہ کھیل شروع ھوگیا ہے اور شیعہ سُنی لڑائی میں اب تک 12 افراد جان بحق اور درجنوں زخمی ھوگئے ہیں
ضلع کرم میں ایک بار پھر جنگ شروع کیا گیا ہے، دس سے زائد شہید اور درجنوں زخمیوں کے اطلاعات ارہے ہیں جس میں پی ٹی آئی یوتھ صدر رحمین خان بھی شہید ہوگئے ہیں۔
یہ جنگیں ریاستی انتظامیہ کی پیداوار ہے، تمام پختون قوم سے اپیل ہے کہ آئیں ضلع کُرم میں جنگ بندی اور امن کے لئے سب مل کر آواز اُٹھائے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ضلع کرم میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے امن ہو۔ آمین
#KurramWantPeace
#SaveKurram
#SaveParachinar
پشتون شاعر اور PTM رہنما گیلامن پشتین پر اسلام آباد میں حملہ ھوا،اس وقت کوما کی حالت میں پمز ھسپتال ہے اور اسکے وارث علاج کے لئے جرمنی شفٹ کرنا چاہ رہے ہیں اور پاکستانی ریاست کے پاس سنہری موقع ہے کہ اسے جانے کی اجازت دے کر ماحول میں تلخی کم کرسکتی ہے
#EvacuateGilamanWazir2Germany