عمران خان کو کس چیز کی سزا دی جارہی؟ ان غلاموں نے عمران خان کی حکومت کیوں گرائی؟ کیونکہ اس نے Absolutely not بولا تھا، اس نے کافروں کی زمین پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام لیا،مسلمانوں کا مقدمہ لڑا، عمران خان کی حکومت میں پاکستان ترقی کررہا تھا، مزدور، کسان، خوشحال تھا لیکن ان امریکی غلاموں نے امریکی حکم پر ایک محب وطن لیڈر کو ہٹایا۔ جب سے عمران خان کو ہٹایا پاکستان تباہی کی طرف جارہا ہے۔ معیشت تباہ، زراعت، کسان تباہ لیکن ان کو کوئی فکر نہیں۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے پانچ ہزار ارب کی کرپشن کی ہے لیکن کسی کو فرق نہیں پڑتا ایک بندے کو فرق پڑتا تھا جو اس وقت جیل میں ہے اور آپ کا انتظار کررہا ہے کہ یہ قوم میرا مقدمہ لڑے گی یہ قوم مجھے انصاف دلائے گی"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
کراچی آج پوری شدت کے ساتھ گونج اٹھا ,
جئے عمران، جئے عمران کے نعرے شہر کی فضا میں دھڑکن بن کر پھیل گئے۔
کپتان کے چاہنے والے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے، اپنے جذبے، عزم اور وفاداری کو بے خوف انداز میں ظاہر کرتے ہوئے۔ عوام کا یہ جوش اس حقیقت کی گواہی دیتا ہے کہ نظریے کی آواز کو دبانا ممکن نہیں۔ کراچی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ حق اور انصاف کی جدوجہد نہ رکی ہے، نہ رکے گی۔
#KhanIllegallyJailed3Years
مریم نواز کی پولیس ایک بار پھر انتہائی گھٹیا اور بدترین حرکتوں پر اتر آئی۔ تحریکِ انصاف لاہور کے مطابق آج کے احتجاج کے دوران تھانہ شفیق آباد سے تعلق رکھنے والے ایک اہلکار کو سادہ لباس میں تعینات کیا گیا، جس پر الزام ہے کہ وہ احتجاج میں شریک خواتین کو ہراساں کرتا رہا، ان کے قریب جا کر نازیبا رویہ اختیار کرتا رہا اور نامناسب حرکات کرتا رہا۔
جلسہ میں سائیکل پر پہنچنے والے ایک بزرگ کی گفتگو :
عمران خان چاہتا تو وہ بھی نوازشریف اور زرداری کی طرح ملک چھوڑ کر بھاگ جاتا وہ ہمارے لیے جیل میں پڑا ہے ۔ میں عمران خان کے عشق میں اتنی دور سے سائیکل پر آرہا ہوں ۔
#KhanIllegallyJailed3Years
”میری عمر 76 سال ہے۔ 9 مئی کے کیس میں میں نے جیل کاٹی ہے، میرا بیٹا 26 نومبر کے کیسز میں پکڑا گیا ہے۔ میں پھر بھی آیا ہوں۔ میرا بس یہی چلتا ہے کہ اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو بھی عمران خان کے لیے قربان کر دوں۔ عمران خان ہمارے سر کا تاج ہے۔“ آج پشاور میں عمران خان کے لیے آنے والے ایک بزرگ پاکستانی۔
#ناحق_قید_کے_3سال
سپاری بھائی نے مجھے بلا وجہ بلاک کیا ہوا ہے خیر اس کے سکرین شاٹ کے ساتھ آپ دیکھ سکتے ہے کہ دوسری ویڈیو کل آئی ایس ایف کی بائیک ریلی کی ہے۔ آئی ایس ایف کالجز اور یونیورسٹیز کی تنظیم کی ہے اور آج کل گرمیوں کی تعطیلات کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہے اس کے باوجود کل صرف ایک آئی ایس ایف ضلع پشاور کا بائیک ریلی نکالنا شاید قابلِ تحسین ہے ۔
علیمہ خان کو سننے پورا کرک امڈ آیا، تا حد نگاہ عوام کا سمندر نظر آرہا ہے اور یہ عوام اپنے قائد عمران خان کی رہائی اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔
#ناحق_قید_کے_3سال
اپنے دم پر تو یہ عوامی نیشنل پارٹی کے لوگ 10 افراد اکھٹے نہیں کرسکتے ۔ سڑک بند ہونے کے حوالے سے کسی اور کے احتجاج میں جاکر وہاں عمران خان کے خلاف بات کی گئی اور آئی ایس ایف رکن نے کہا یہاں قومی بات کرو سیاسی بات نہیں کرنے چاہیے جس پر ایک ڈرائیور جو لیوی اہلکار بھی ہے اس نے تپھڑ مار دیا
کیا آئی ایس ایف اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ اپنے کارکن کیلئے کم از کم اس لیوی اہلکار سے پوچھے کہ تمہارا کیا کام تھا اس میں ؟
کاش وہاں میں ہوتا تو اس لیوی والے کو اس تھپڑ کا جواب موقع پر ہی دیتا کہ گھٹیا انسان تمہیں یہ اختیار دیا کس نے ہے کہ ایک نوجوان پر ہاتھ أٹھاؤ
ہم اپنے آئی ایس ایف خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر مشرف آفریدی صاحب @MusharafAfr_ISF سے درخواست ہے کہ اپنے آئی ایس ایف کی جوان کے اس تھپڑ کا بدلہ لیا جائے ۔
راولا کوٹ سے شہادتوں کی خبریں آ رہی ہیں، دوسری جانب مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جشن منانے کی ویڈیو لگا دی ہے۔ پوسٹ کے نیچے کمنٹس گالیوں سے بھر گئے ہیں۔