خیبر لنڈیکوتل کے عمران ولد عبدالمالک کئی دِنوں سے کشمور سندھ میں اغواکاروں کے شکنجے میں ہے۔عمران پر بدترین تشدد ویڈیو وائرل۔
سندھ حکومت اور سندھ کے تمام تنظیموں سے اس کیس میں مثبت کردار کی امید کرتے ہیں۔
مزکورہ علاقے میں مسلسل اغواکاری واقعات کی روک تھام سندھ حکومت کی زمہ داری ہے
پاکستان میں آئے روز مختلف سیاستدانوں کے کرپشن اور چوری کے حوالے سے باتیں ہورہی ہے۔
اگر یہ کام واقعی بُرےسمجھے جاتے ہیں تو قبائیلی اضلاع میں فوجی آپریشنوں کے دوران معدنیات سے لیکر گھروں اور بازاروں کا سارا سامان روف میٹریل تک چوری کیا گیا اُس پر بات کیوں نہیں کی جاتی ہے؟؟؟
وفاقی ویزر دفاع خواجہ آصف نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکے موجودہ حکومت کے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں ہے۔
یہ لوگ سِرے سے علی وزیر کے قید و بند کو مانتے ہی نہیں ہے حالانکہ آئے روز علی وزیر کو نئے مقدمات میں گرفتاری ظاہر کیا جاتا ہے۔
یہ ہے موجودہ حکومت۔
#ReleaseAliWazir
وہ وزیراعظم جو ایک پارلمانٹیرین علی وزیر کو حق دینا دور کی بات ہے صرف نام تک نہیں لے سکتا ہے کیا وہ آئین اور پارلمان کو بالادست کریگا؟
جب حکومت میں نہیں ہوتے ہیں تو سب کو حقوق،ائین اور ووٹ کی عزت یاد رہتی ہے مگر حکومت میں آنے کے بعد جنرلوں کی خوشنودی کے علاوہ کچھ یاد نہیں رہتا ہے
سندھ حکومت ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کراچی جیل انتظامیہ کو علی وزیر کو ڈی ائی خان کے ایک FIR میں گرفتاری کا حکم جاری۔
ہمیں پتہ ہے کہ یہ ظالمانہ حربے فوج اور خفیہ ادارے استعمال کر رہے ہیں مگر جمہوریت کے دعویدارسیاسی پارٹیاں جس انداز سے ساتھ دے رہے ہیں وہ انتہائی مایوس کُن ہے۔
اپنے ساتھ چند سال پہلے اپنے والد کے ساتھ لئے ایک تصویر لے کر PTM کے جلسوں میں شرکت کرتی ہے اور لاپتہ والد کے بازیابی کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔ ہزاروں پشتون بچوں کا یہی حال ہے۔
لاپتہ افراد عدالت میں پیش کئے جائے جو مجرم ثابت ہو اُسے سزا دے اور بے گنا رہا کئے جائے۔
#ڈالری_جنگیں