اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کئے پر پچھتاؤ۔
﴿سورۃ الحجرات،۶﴾
یہ وقت نہیں ہے سونے کا یہ وقت ہے آگے بڑھنے کا عمران خان جو کر سکتا اس نے کردیا اب وقت ہمارا ہے یہ تحریک ہم نے آگے بڑھانی ہے اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے
#کپتان_میرا_فار_سیل_نہیں
اسے جھکنا نہیں آتا، اسے گرنا نہیں آتا
خریداروں کی منڈی میں اسے بکنا نہیں آتا
زمین کے سب خداوں کو�� یہی تکلیف ہے اس سے
جھکایا کیوں نہیں جاتا، خریدا کیوں نہیں جاتا
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
شکریہ پشاور
امپورٹڈ حکومت اور اس کے سہولت کاروں نے ہرحربہ استعمال کرکے بھونڈے مقدمے میں عمران خان کو گرفتار تو کر لیا لیکن عوام کےدلوں میں سے عمران خان کو کیسے نکالو گے،جب بھی عوام کی عدالت لگے گی فیصلہ صرف عمران خان ہوگا۔
#تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے