«تتعاملون مع قارة اسمها السعودية.. والرد بيكون قاسي جدًا».. بالفيديو: الممثلة ميلا الزهراني توجه رسالة للحوثيين بعد الاعتداء على مطار الرياض
*****
صحيفة المرصد: علّقت الممثلة السعودية ميلا الزهراني على الاعتداء الحوثي على مطار الرياض، معبّرة عن غضبها من استهداف المدنيين، ومؤكدة أن المملكة لن تسمح بمرور الاعتداء دون رد.
وقالت الزهراني في مقطع فيديو: «اللهم لك الحمد والشكر على نعمة الأمن والأمان اللي إحنا عايشينها»، مشيرة إلى أنها تنقلت بين عدة مناطق في الرياض دون أن تشعر بأي خطر، قبل أن تطّلع على أخبار الاعتداء عبر مواقع التواصل الاجتماعي.
وأضافت أن الاعتداء أسفر، بحسب ما قرأته، عن وفاة 12 شخصًا وإصابة أكثر من 300 آخرين، بينهم حالات حرجة، داعية للمتوفين بالرحمة والمغفرة.
وعبّرت الزهراني عن فشل الحوثيين في مواجهة القوات السعودية، قائلة: «ما قدر يجابه جنودنا البواسل، راح يضرب بكل يأس وبكل عنجهية في أماكن ممكن تتسبب في استشهاد مدنيين أبرياء».
وتابعت: «لا تعتقد إن اللي تسببت فيه راح يمر مرور الكرام، صبرنا سنين، والسعودية ما ترد بالساهل، لكن إذا ردت فالرد بيكون قاسي».
واختتمت حديثها قائلة: «تعرفون إنكم قاعدين تتعاملون مع قارة اسمها المملكة العربية السعودية، اللي الله في السماء حاميها وحامي مقدساتها، وتخاسي لا أنت ولا المليار مثلك يجون على السعودية»
پشاور اقرا یونیورسٹی کے طلبا کا فیسوں، ہاسٹل میں بجلی کے مسائل پر احتجاج
اپنے احتجاج کے حق کو استعمال کرنےکے نتیجے میں خیبرپختونوا یونیورسٹی کے گارڈز کا ردعمل
سندھ میں دیدہ دلیر کرپشن اب اس لیول پر پہنچ گئی ہے جہاں کرپشن کی تحقیقات کرنے والا اینٹی کرپشن ادارہ خود سوالوں کے کٹہرے میں کھڑا ہے۔
کراچی کے یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں تقریباً 8.5 ارب روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات سندھ اینٹی کرپشن کے حوالے کی گئی تھیں، مگر سندھ ہائی کورٹ نے سخت سوال اٹھایا ہے کہ ایف آئی آر کے مہینوں بعد بھی تحقیقات مکمل کیوں نہیں ہوئیں اور چالان عدالت میں کیوں جمع نہیں کرایا گیا۔عدالت نے اینٹی کرپشن کے چیئرمین کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے یہ بھی پوچھا ہے کہ کیا تحقیقات میں تاخیر سے ملزمان کو فائدہ پہنچایا گیا اور کیوں نہ معاملہ نیب کے حوالے کردیا جائے۔ شاید یہی پس منظر تھا کہ اس بدنام زمانہ کیس کے مرکزی ملزم کو پہلی سماعت میں ہی ضمانت مل گئی یلو لائن کی لاگت بھی تقریباً 61 ارب روپے سے بڑھ کر 173 ارب روپے سے زیادہ ہوچکی ہے۔
یہ صرف ایک منصوبے کا اسکینڈل نہیں، سندھ کے پورے احتسابی نظام پر بڑا سوال ہے۔مکمل تحقیق اور چونکا دینے والی تفصیلات کے لیے OMR کا YouTube لنک ضرور کلک کریں اور پورا پروگرام دیکھیے۔ https://t.co/6LDvdKXZAC
مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کا دعویٰ غلط ہے، اصل واقعہ ایک شخص کی جانب سے خوف و ہراس پھیلانے اور زائرین کو ہراساں کرنے سے متعلق تھا۔ حکام مسجد الحرام
شہنشاہ سندھ پپلز پارٹی کے وزراء !
سندھ کی عوام کے پاس پینے کا صاف پانی نہیں۔ پہننے کے لئے چپل نہیں۔ بنیادی سہولیات سے محروم عوام کے حکمرانوں کا ریڈ کارپٹ پر استقبال ہو رہا ہے•
ان کے باپ کا پیسہ ہے ۔
बहुत ही शर्मनाक..........
नीचता की भी हद होती हैं इन्हे देख लो रोड पर ही शुरू हो गए इन्हे अपनी इज्जत का जरा भी ख्याल नही है।
य�� सब करना है बहुत होटल और औयौ खुल गए है लेकिन इन्हे समाज मे गन्दगी फैलाने की आदत है।
ریاس�� جو نفرت کے بیج بلوچستان میں سالوں سے بورہی ہے اس کی فصل کاٹنے کا وقت آگیا ہے۔یہ چھوٹے چھوٹےبچے جنہوں نے شاید اپنے پیاروں کو فوج کے ہاتھوں اغوایا شہید ہوتے دیکھا ہو کیسے بھول جایئں گے یہ سب-یہ نفرت تو ابھی جوان ہو گی۔یہ نفرت اب شاید کبھی ختم نا ہوسکے
محمد ملک نے عظمیٰ بخاری کو ایسا آئینہ دکھایا کہ جواب دینا مشکل ہوگیا۔
اگر مریم نواز نے یہ تمام اخراجات واقعی اپنی جیب سے کیے ہیں تو محترمہ ثبوت بھی سامنے رکھ دیں، قوم کو بھی تسلی ہو جائے گی۔
اور خدارا مریم اورنگزیب جیسا جواب مت دیجیے گا۔
دستاویزات کے مطابق یہ عورت گریجوایٹ ہے اور اسے سندھ میں ٹیچر بھرتی کر لیا گیا حقیقت میں بیچاری انڈر میٹرک ہے اس کے نام پر ناصرف کوئی تنخواہ وصول کرتا رہا بلکہ اسکے نام پر بنک سے قرضہ بھی لے کر غائب ہو گیا اب یہ بیچاری پولیس سے بھاگتی پھر رہی ہے یہ ایک نہیں کئی محکموں کا فراڈ ہے
18 سال سے مسلسل اقتدار میں موجود پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے بادشاہی نظام کا تازہ ترین انکشاف حاضر ہے آج وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے حکومتی دربار میں 19 وزراء، 5 مشیر، 24 معاونین خصوصی اور 14 ترجمان شاملُ ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ سندھ سے دو گنا سے زیادہ آبادی و��لے پنجاب میں یہ تعداد آدھی سے بھی کم ہے، جبکہ وفاقی حکومت کی کابینہ بھی سندھ کے اس سیاسی لشکر سے پیچھے نظر آتی ہے۔اٹھارویں ترمیم نے اختیارات مرکز سے صوبوں کو دیے تھے، مگر سوال یہ ہے کہ سندھ میں یہ اختیارات شہروں اور اضلاع تک کیوں نہیں پہنچے؟ سیاسی عہدے بڑھتے گئے، مگر پانی، ٹرانسپورٹ، بلدیات اور انتظامی کارکردگی کے مسائل اپنی جگہ موجود ہیں۔آج کے On My Radar میں ہم اسی 18 سالہ حکمرانی کی حقیقت کھول رہے ہیں۔ مکمل شو دیکھنے کے لیے OMR یوٹیوب لنک پر کلک کریں اور پورے پروگرام سے محظوظ ہوں۔ https://t.co/e1EaUKQsUm
پیپلز پارٹی کی سندھ میں 18 سالہ بدحکمرانی کے خلاف کراچی کی چارج شیٹ تیار ہے—اور اس چارج شیٹ کا ہر صفحہ سوال کرتا ہے کہ آخر تین کروڑ شہریوں کا قصور کیا ہے؟2008 سے سندھ پر مسلسل پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ خزانہ، پولیس، پانی، ٹرانسپورٹ، بلڈنگ کنٹرول، اسپتال، بلدیاتی نظام اور ترقیاتی بجٹ—سب اس کے اختیار میں رہے۔ پھر بھی کراچی پانی ٹینکروں سے خریدتا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ کو ترستا ہے، ٹوٹی سڑکوں پر رینگتا ہے اور اسٹریٹ کرائم کے خوف میں جیتا ہے۔کے فور دہائیوں بعد بھی ادھورا، سیف سٹی نامکمل، ریڈ لائن شہریوں کے لیے عذاب، نکاسیٔ آب تباہ اور غیر قانونی تعمیرات کا جنگل پھیلتا جارہا ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں استعمال شدہ سرنجوں کا معاملہ نظامِ صحت پر مزید سنگین سوال اٹھاتا ہے۔آج On My Radar میں کراچی پیش کررہا ہے پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی کے خلاف اپنی مکمل Charge Sheet۔اس دھماکہ خیز OMR کو دیکھنے کے لیے YouTube لنک ضرور کلک کریں https://t.co/63orientDx
A fire broke out at the former Bata shoe factory in Zlin, Czech Republic, destroying a shoe storage building and prompting evacuation. No casualties or injuries have been reported