Emotions themselves are not the enemy. The goal is not to suppress them but to understand and manage them so they don't dictate your actions in moments of pressure, anger, fear, or temptation. True mental strength comes from feeling emotions without being controlled by them.
If you don't control your emotions, they will be used against you every time. You must train your mind to be stronger than your feelings; otherwise, you'll lose every single time.
بالکل اسی طرح کچھ لوگ اور رشتے بھی دور اور ادھورے ہی بہتر ہوتے ہیں جب تک دور انکا نشہ ، بھرم قاٸم ریتا ہے۔ جیسے ہی پاس جا کر چھو لیا نشہ اتر جاتا ہے ۔ بعض اوقات سبق مل جاتا ہے۔
کبھی کبھی کسی منظر کو کھڑکی سے ادھورا دیکھ لینا ہی بہتر ہوتا ھے۔ پاس جا کر چھولیا تو شاید وہ جادو ہی ٹوٹ جائے۔
یہ کتنا مسحور کن ھے کہ ایک فاصلے سے دیکھے گے مناظر ہماری آنکھوں کےلیے انتہائی دیدہ زیب اور طبیعت کے لیے ایک خوشگوار ماحول بناتے ہیں۔
یہ میراماننا ہے؛
ہر انسان میں اک روشنی ہوتی سکون کی روشنی جسےلوگ مدھم کرسکتے ہیں
یعنی ہم جتنا لوگوں پراپنا آپ عیاں کرتےجائیں گےانکوقریب آنےکا موقع دیتےجائیں گےجتنے زیادہ لوگوں سے ہماراتعارف ہوگا،بات ہوگی،واقف ہونگے اتناہماری روشنی کم پڑتی جاتی ہے،آپ محدود رہیں گے
تو روشن رہیں گے
Acceptance brought clearity and self-sufficiency❤️
NO COMPLAINTS, NO REGRETS
ONLY BOUNDERIES.
➡️✅
⬅️✖️
You need me?? I'm all here for you.
If you expect, I'll see/come to you in my dire need??
NO WAY !!!!
You've taught me a lesson and I've learned it well.
أزماۓ کو ازماتے نہیں!