مرہم اب کی بار خدا نے رکھا ہے
لاکھ کرو کوشش اب یہ زخم دکھے گا نہیں ،
وہ تذکرہ کرتے ہیں میرے عیبوں کا چھپ چھپ کر
جیسے آواز نیچی کر لینے سے خدا سنے گا نہیں🥀
میں خود بیمار ہوں، میرے بیٹے شاہنواز کو رہا کرو، رہا کرو۔۔ہم اپنے بیٹوں کیلئے یہاں کھلے آسمان تلے بیٹھے ہے ،
کیا اس ریاست کے پاس اس 85 سالہ بوڑھی ماں کے سوالوں کا جواب ہے ؟
#MarchAgainstBalochGenocide
@SammiBaluch Yaha koi Baloch logo ka khayal krny K lye nhi h sb K sb dkhawy tak mehdood Hain esy mard Baloch Kehlany laiq Nahi.....or Jo log aik level py ajaty h wo apna Iman tak kho dety h.
بلوچوں کو اپنی جبر سے دبانے والوں آنکھیں کھول کر دیکھ لیں اس وقت پورا بلوچستان اپنے گھروں سے نکل کر سراپا احتجاج ہے۔آپ اس عوامی مزاحمت کو ختم کرنے کے لیے جتنی طاقت استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہے،یہ تحریک اتنی شدت سے ابھر رہی ہے۔ فتح عوامی طاقت کی ہوگی۔
#MarchAgainstBalochGenocide