جمائمہ گولڈ سمتھ نے اس حرامزادے @KhawajaMAsif فارم 47 کے ٹُچے کے کانوں کے نیچے رکھ کر دی ہے مگر مردے اوہ جنا اچ غیرت ہووے اور اس جیسے بھڑووں کو وہ چھو کر بھی نہیں گذری
جمائمہ کا ٹویٹ ریٹویٹ کرو
“وزیرِ دفاع کی بات درست ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہودی برادری نے مجھے کبھی یہودی نہیں سمجھا۔ میری والدہ ’چرچ آف انگلینڈ‘ کی پروٹسٹنٹ تھیں۔ اور اس منطق کے تحت، میرے والد بھی یہودی نہیں تھے۔ ان کی والدہ فرانسیسی کیتھولک تھیں۔ حسبِ معمول، میرے بیٹوں کو نیچا دکھانے کی کوشش میں پاکستان کے وزیرِ دفاع نے خود اپنے ہی خلاف شرمناک ’اون گول‘ (own goal) کر لیا ہے”
کبھی شور، دولت اور کامیابی کے بعد بھی اندر ایک پیاس رہ جاتی ہے؟
یہ فطرت ہے — روح کا قطب نما، جو سیدھا خالق کی طرف لے جاتا ہے۔
آپ کو نیا نظریہ نہیں، اپنی اصل حقیقت کی طرف لوٹنا ہے۔ مکمل ویڈیو یوٹیوب پر دیکھیں
پٹے نو بیروزہ لا لئی دا سی ، ٹٹ جائے گنڈھ لئی دا سی ، کھوئی وچ جا کے پکھے نوں سٹاں کرا کے پانی چکا لئی دا سی ، کلے وچ دو ٹوپے شٹالہ پورا کرلئی دا سی۔ کیکر بیری تے چڑھ جائی دا سی ، لنگ لاہ لئی دی سی ، وڈھ کے وڈی کھوتی جتنا لدا کنڈی تے چک کے لے جائی دا سی ، ہتھ تک کتر لئی دا سی ۔ گنا پیڑ لئی دا سی ، مُنجی پھنڈ لئی دی سی لدا تھم لئی دا سی ، توڑی کُڑ دے اتلے کنڈھیاں تک لے جائی دی سی۔ مجھ نو نال دے لئی سی دی ، لون تیل مسالہ دے لئی دا سی ، ٹیکہ لا لئی دا سی ، تھن سیک کے میل لئی دے سن ، جیر پھس جائے کڈھ لئی دی سی پچھا نکل جائے واڑ دئی دا سی۔ دو دو ریہڑے جوار دے وی وڈھے ، تے لک لک کھلوتے پانی وچوں وڈھے۔ اٹھ اٹھ پہر مشین نو مٹھے لائے ۔ کہانی وی ماری ، تے دابڑیاں نال چاڑھ کے کوٹھے وی لپے۔ گندھال وی کیتی تے گوڈی وی ، مال نوایا توایا وی تے گوہا وی چکیا ، روڑی وی کھلاری ۔ تساں اسی دی دہائی سنی یا ویکھی اے اساں ہنڈائی اے۔
#80s
اگر آپ نے جلدی بوڑھا ہونا ہے، چہرے پر جھریاں لانی ہیں، اپنے دل گردے جگر پتے کو جلدی ختم کرنا ہے تو ایک کام کیجئے۔ جتنا ہوسکے میٹھی چیزیں کھائیں۔ چینی کھائیں۔ گڑ کھائیں۔ (جعلی) شہد کھائیں۔ آئیس کریم اور کیک کھائیں۔ فریش جوس پیں۔ پیپسی سے لطف اندوز ہوں۔ حلوہ کھائیں۔ کھیر چخیں۔ جلیبیاں نوش جان فرمائیں۔ آپ جلد اپنا ہدف حاصل کر لیں گے۔ اور آسانی سے پندرہ بیس سال آگے چلے جائیں گے۔
دنیا کی مشہور گلوکوز ماہر sugar expert، فرانسیسی بائیو کیمسٹ جیسی انچاوسپے Jessie Inchauspé کی گفتگو کا خلاصہ
یقین کریں مجھے اس کا کوئی اندازہ نہيں تھا کہ میٹھا اتنا تباہ کن ہے۔
😢😢😢😢😢
پاکستان کا حکمران طبقہ مجموعی طور پر نااہل ہے۔ ملک کے خراب معاشی حالات اور سماجی پسماندگی کے اشاریے اس بات کا ثبوت ہیں۔ اس حکمران طبقہ کو تبدیل کیے بغیر عوام کے حالات میں کوئی بہتری ممکن نہیں۔
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
ایک سال سے بنا بنایا جی ٹی روڈ اکھاڑ رکھا ہے اپنا گوجرانوالہ میٹرو پروجیکٹ بنانے کیلئے جس کا کام بھی رکا پڑا ہے ۔
کامونکی سے نکلتے ہی گوجرانوالہ راہوالی گکھڑ تک کا پورا علاقہ کھڈا مارکیٹ اور آس پاس کی تمام آبادیاں دھول سے اٹی پڑی ہیں۔ بہت جلد فضائی آلودگی میں گوجرانوالہ دنیا میں پہلے نمبر پر ہو گا ۔
یہ محض ایک شخص کی آمد نہیں، ایک جذبے کی پذیرائی، ایک عہد کی گواہی اور عوامی محبت کا وہ منظر ہے جسے وقت کے اوراق مدتوں یاد رکھیں گے
وہ جو بڑے وثوق سے کہا کرتے تھے کہ پی ٹی آئی ختم شد، عمران ختم شد، آج ذرا شرق سے غرب اور شمال سے جنوب تک نگاہ دوڑائیے، اسی نام کی بازگشت چار دانگِ عالم میں سنائی دے رہی ہے۔ وہ شخص عجب استقامت، بے مثال حوصلے اور مردانہ وار ثابت قدمی کے ساتھ ڈٹا رہا کہ بالآخر گردشِ حالات کو اس کے قدموں میں جھکنا پڑا۔ جن اہلِ نظر کو اس کی مقبولیت کے زوال کا بڑا زعم تھا، وہ بھی آج کا منظر ملاحظہ کرلیں اڈیالہ کی اسیری سے شفا اسپتال تک خلقِ خدا دیدہ و دل فرشِ راہ کیے کھڑی ہے، گُل پاشیاں ہو رہی ہیں، صدقے دئے جا رہے ہیں، لمبی عمر کی دعائیں مانگی جا رہی ہیں، نوافل ادا کئے جا رہے ہیں اور لوگ یوں گھروں سے نکل آئے ہیں جیسے برسوں کا بچھڑا ہوا کوئی اپنا، کوئی عزیز، کوئی محبوب لوٹ کر آ رہا ہو۔ یہ محض ایک شخص کی آمد نہیں، ایک جذبے کی پذیرائی، ایک عہد کی گواہی اور عوامی محبت کا وہ منظر ہے جسے وقت کے اوراق مدتوں یاد رکھیں گے
نیو دہلی کے ایک ڈاکٹر نے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کا کامیاب علاج کیا ہے۔
یہ کلپ ضرور دیکھیں، پھر خود بھی آزمائیں یا ان لوگوں تک ضرور پہنچائیں جو گھٹنوں یا کمر کے درد سے پریشان ہیں۔