Subject: Urgent: Human Rights Violations in Muzaffarabad, Kashmir
Dear UN Human right
I am writing to urgently bring to your attention the alarming situation in Muzaffarabad, Kashmir, where Pakistani Rangers are firing on civilians,
#UNHumanRightsCouncil#azadkashmirpakistan
@CMShehbaz یہاں آپ یہ لکھ کر کس جو بتانا چاہتے ہیں جب کہ ملک کے وزیراعظم آپ ہیں آپ ان کو لیف فراہم کریں تا کہ جو تاریخیں آپ نے لکھی ہیں یہ کوئی آپ کے لیے لکھے آپ لوگ پاکستان کو کس طرف لے کر جا رہے ہو عوام کو کیوں بیوقوف سمجھا ہوا خدا کا خوف کرو
کل منگلا ایک تقریب کے دوران پیش آنے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں,
شہباز شریف صاحب نے نہ صرف آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کی تذلیل کی ہے بلکہ ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کے وقار کو ٹھیس پہنچانے کے ساتھ ساتھ تحریک آزادی کشمیر کو بھی ناتلافی نقصان پہنچایا ہے
1/2