تم پاکستان میں غلام پیدا ہوئے ہو اور ہم غلام نہی کسی کے تم سب لوگوں ں مغرب کی غلامی کر کے قوم اور پاکستان کو برباد کیا ہے اب خان اور ہم جوان اس قوم کو ایک قوم اور ایک طاقت بنا رہے ہیں یکسان فیصلہ نہیں ہے یہ غلامی کی زنجیر ٹوٹ رہی ہے تم اس لئے خوش نہیں سب جانتے ہیں
انکے ہوتےہوئےپاکستان کوکسی دشمن کی ضرورت نہیں۔ٹی ٹی پی کوالقاعدہ نےمنظم کیا توکیا اسامہ بن لادن پشتون تھے؟۔ٹی ٹی پی نےآغازچیف آف وزیرستان ملک فریداللہ کے قتل سے کیاتوکیا وہ پختون نہیں تھے؟ پھرفوج کےبارےمیں انکشافات ملاحظہ کریں۔یہ باتیں کوئی اورکرتا توکب کاغدار ٖڈیکلئرہوچکاہوتا ۔
افغان سفیر کی بیٹی پر مبینہ حملے سے ناراض ہو کر افغان صدر نے سفارتی عملہ واپس بلوا لیا ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ مزید ناراض رہتے ہوئے اپنے پناہ گزین بھی واپس بلوا لیں۔ تاکہ ہمیں اپنی غلطی کا صحیح احساس ہو۔
تحریک انصاف والے ریٹویٹ کرتے جائیں. اور اپنے فالورز کو بڑھاتے جائیں. ایمانداری شرط ہے
فالو .
فالو بیک کا وعدہ کرکےاکاؤنٹ مینشن کریں آرٹی کریں
Follow me 👉@PTI_89