مبینہ طور پر ان زندہ لاشوں کی تنخواہ میں %600 اضافہ ، بنیادی تنخواہ 519,000 ، نئے بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار، رہائشی سہولت، سرکاری پارلیمنٹ لاجز میں مکمل فلیٹ، یا کرایہ کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ ہاؤسنگ الاؤنس، بجلی، گیس، پانی، پٹرول مفت۔۔۔۔
چاچا نورالدین ان کی کارکردگی صرف اتنی تھی
صرف 804 والا چپل بنانے پر ستارہ امتیاز دیا گیا تھا 🤣
اخے شاہد أفریدی کو ستارہ امتیاز کیوں دیا گیا🔥
#loveULala@SAfridiOfficial
#Lala#TheLegend
شاہد آفریدی کو تمغہ ملنے پر وہ لوگ اعتراض کر رہے ہیں جنھوں نے چاچا نور الدین کو چپل پر 804 لکھنے پر ستارہ امتیاز سے نوازا تھا @SAfridiOfficial
محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
@MoulanaOfficial#ShahidAfridi#MaulanaFazlurRehman#Pakistan
پاکستان کی امن کے لئیے بہترین سفارت کاری۔
ایران اور امریکہ دونوں جانب سے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی گئی ۔وزیر اعظم شہباز شریف۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا گیا۔
پاکستان زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد