I am about to write an very important thread and hoping that serving & retired officers community will must give it a read.
Hostile elements are taking full advantage of the situation, and creating a divide between people and state institutions.
Continue..
#IStandWithPakArmy
پھر تم یہاں کس لئے ہو؟ صرف مسند پر براجمان ہو کر مزے لوٹنے کے لئے؟ وہ جو دن رات قربانیاں دیتے ہیں ہر گزرتے دن آزادی کی قیمت اپنے لہو سے چکاتے ہیں وہ اس بار تمھارے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے یاد رکھنا! #شیخ_عمران_مجیب
کہا تھا نا!
پاک فوج حق و باطل میں تفریق کا پیمانہ ہے!
لو آج خود ہی اپنے دام میں صیاد آگیا۔ شیخ مجیب نے پاکستان توڑنے کی سازش 1962ء سے ہی طے کر لی تھی اگرتلہ سازش کو سیاسی کیس قرار دینے والوں کا کردار آج بھی وہی ہے۔ #شیخ_عمران_مجیب
یہ بات ہم نہیں کہتے یہ بات تمھارے لاشعور میں کہیں نہ کہیں رچی بسی ہے جو تمھیں اکساتی ہے کہ جاو اور گھر کے وارثوں کو دھمکی دے دو گھر توڑنے کی کیونکہ گھر کے ٹوٹنے سے اصل تکلیف انہی کو ہوگی۔
#شیخ_عمران_مجیب
#شیخ_عمران_مجیب
مزید تباہی کی جانب گامزن ہے، مگر سانوں کی...
کہنا صرف اتنا ہے، #Pakistan کے ٹکڑے (خاکم بدہن) کرنے والے خواہش مند خود پاش پاش ہوجائیں گے، آباد رگے گا پاکستان، شاد رہے گا پاکستان، راج کرئے گا
#Pakistan#PakistanZindabad ❤️❤️🇵🇰
آخر فوج کو ہی ملک توڑنے اور
شیخ مجیب ثانی بننے کی دھمکی کیوں دی جاتی ہے؟؟؟
کسی چیز کے چھین لیے جانے کی دھمکی اُسے ہی دی جاتی ہے جس کے بارے میں یقین ہو کہ یہ اس کے لیے اہم ہے جاں سے پیاری ہے وہ اسے بچانے کے لیے ہمارے ناجائز مطالبے پر آمین کہہ جائے گا
#شیخ_عمران_مجیب
یہ وہ فوج ہے جو بہت مضبوط ہے جس کی کمان اُس سید زادے کے ہاتھ میں ہے جس کے کردار میں آپ لاکھ کوششوں کے باوجود کوئی جھول تلاش نہیں کر سکے فوج کو ہزار کوششوں کے باوجود تقسیم نہیں کر سکے عوام کو فوج مخالف کھڑا نہیں کر سکے
یہ سب ایک ہیں
#شیخ_عمران_مجیب
امریکہ نے دوسری جنگ عظیم، کوریا، ویتنام اور اب افغانستان میں۔ جرمنی نے دونوں جنگ عظیم میں، فرانس، برطانیہ اور اٹلی سب نے۔ زندہ قومیں آگے بھرتی ہیں۔
رمل ٹائپ لوگ صرف پروگرام کر سکتے ہیں کچھ کرنے کی سوچی بھی تو کچل دیے جاؤ گے
#شیخ_عمران_مجیب
#انتشاری_ٹولہ اب پجامہ سے باہر آگیا اور کھل کر اپنے اندر کا گند ابلنے لگا ہے۔ مہاتما اور جبرانی ٹولہ 1971 کا بہت ذکر کرتے ہیں۔
1971 میں ایک غدار پاپولسٹ لیڈر تھا شیخ مجیب الرحمان جس نے بنگالی قومیت کا چورن بیچا۔
#شیخ_عمران_مجیب
ایک اور امر بہت اہم ہے دنیا میں کوئی بھی ملک تاریخ کے سرنڈر کو نہیں دہراتا۔ انڈیا نے 1962 میں چائنہ کے آگے سرنڈر کیا، 65 میں پاکستان کے آگے بہت جگہوں پر ہتھیار ڈالا۔ #شیخ_عمران_مجیب
یہ جبرانی ٹولہ صرف سوشل میڈیا پر اچھل سکتا ہے میدان میں یہ جب بھی آئے تو کھسروں نے بھی ان کو نچا دیا پھر مار کھاتے oh my Go۔ oh my God ہی کہتے رہہ گئے۔
#شیخ_عمران_مجیب
مہاتما نے پلاننگ کے تحت پوری دنیا سے پاکستان کو کاٹ دیا، پر سپہ سالار کی انتھک کاوشوں سے آج پاکستان پھر سے پوری دنیا میں اپنا مقام بنا بیٹھا۔
#شیخ_عمران_مجیب