پولیس کانسٹبل کو سینیئر اہلکار نے تھپڑ مارا تو اس نے آئ جی آزاد کشمیر لیاقت ملک سے شکایت کی ۔۔۔ جس پے آئی جی صاحب نے اس سینئر کو بلا کے اسپیشل شاباش دی ۔۔۔۔۔
وہاڑی: ماچھیوال میں 70 سالہ بزرگ شہری کے ساتھ مبینہ توہین آمیز سلوک، ناک کی لکیریں نکلوا دی !
وہاڑی : علاقہ ماچھیوال آل فرعون 166 کے رہائشی 70 سالہ بزرگ شہری ظفر ولد رمضان جٹ کے ساتھ مبینہ طور پر انتہائی توہین آمیز سلوک کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
سماجی و عوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کی جائے، اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
@OfficialDPRPP
شہباز گل اور مزمل اسلم دونوں کے پاس ایک دوسرے کا نمبر ہے۔
پہلے واٹس ایپ پر ایک دوسرے کی ۔۔۔کلاس لو۔
بعد میں جو نتیجہ نکلے وہ سب کو بتا دیں۔
پوری توجہ ان دونوں افراد نے اپنی طرف کروائی ہوئی ہے سب کی۔
ایک واشروم کے استعمال کا تنازع، ایک CSP افسر کی رخصتی
حافظ آباد کے ڈی پی او آفس میں ایک سیاسی بیٹھک تھی۔ کرسیوں پر کچھ سیاسی شخصیات موجود تھیں-
کسی کو خبر نہ تھی کہ واشروم کا ایک دروازہ ایک افسر کے کیریئر کا موڑ بن جائے گا۔
دفتر میں موجود ایک ایم پی اے کے صاحبزادے جو آئندہ ایم پی اے کے امیدوار بھی ہیں اور ایک اور سیاسی شخصیت بھی تھی ان میں سے ایک صاحب اٹھے اور ڈی پی او کامران حمید کے واشروم کی طرف بڑھ گئے۔
ڈی پی او نے ٹوکا۔
“میرا پرسنل واشروم کس کی اجازت سے استعمال کرنے لگے؟”
وہاں بیٹھے سیاستدان صاحب نے وضاحت دی تعارف کروایا
“ ذرا لحاظ کریں۔”
لحاظ نہ ہوا۔ بات بڑھی اور ڈی پی او کامران حمید نے کہا
“Get Lost’’
سیاسی شخصیات وہاں سے چلی گئیں چند لمحوں کے بعد سوشل میڈیا پہ خبر چلی
“ڈی پی او حافظ آباد کامران حمید تبدیل۔”
خبر بے بنیاد تھی کامران حمید ابھی بھی ڈی پی او برقرار تھے۔
چند روز کی تگ و دو، چند فون کالز، اور کچھ بالائی سطح کی سرگرمی کے بعد وہ ہوا جو افواہ تھی، حقیقت بن گئی۔
کامران حمید کا تبادلہ ہو گیا۔ ان کی جگہ ایک نئے رینکر ایس پی کو چارج دے دیا گیا۔
لوگ ابھی یہ طے کر ہی رہے تھے کہ یہ واقعہ سچ ہے یا قیاس آرائی کہ اس سوال کا جواب خود آ گیا۔
ان صاحب نے سوشل میڈیا پر پوسٹ لگائی
“Now You Get Lost”
بس اس ایک لائن نے ہر شک دور کر دیا جو کہانی افواہ لگتی تھی، وہ جشن بن گئی اور اس کے کرداروں نے اس پہ منہ بولتی مہر گا دی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ
ایک CSP افسر کا تبادلہ اس لیے ہوا کہ اس نے اپنے واشروم کے استعال کی اجازت نہ دی -
واشروم بچا لیا مگر اختیار چھوڑ دیا۔
سہیل آفریدی ایک ناکام وزیراعلی ہیں، کل آپ وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ میں کیا لینے گئے تھے کہ آج آپکو 26 نمبر سے آگے ہی نہیں آنے دیا جارہا، عمران خان نے آپکو شہباز شریف سے ملاقاتوں کے لیے نہیں بلکہ مزاحمت کی تحریک کے لیے وزیراعلی بنایا تھا، خیبر پختونخوا کی عوام نے بھی آپکو اسی لیے ووٹ دیا تھا، جو عمران خان کی رہائی کے لیے کردار ادا نہیں کریگا وہ بھول جائے کہ عوام اسکو اگلی دفعہ ووٹ دے گی، سہیل آفریدی کو اب اپنی ناکامی تسلیم کرنی چاہیے کہ وہ عمران خان سے ایک ملاقات بھی نہیں کرسکے، براہ مہربانی اپنی نااہلی سے بچنے کے لیے سہولتکاری بند کریں، مزاحمت کی تحریک کے لیے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے پیچھے چھپنا بند کردیں، بہت ہوگیا !!
فوج کو بجٹ پاس کروانی ہے، اس لیے پاکستان تحریکِ انصاف میں موجود فوجی کارندوں کو خصوصی ڈیوٹی لگائی گئی ہے کہ لوگوں کو گمراہ کریں، اسٹنٹس کریں اور انہیں باقی چیزوں میں مشغول رکھیں۔ اسی لیے آپ کو پی ٹی آئی میں موجود فوجی کارندے کشمیر آزاد کرانے چلے ہیں، عمران خان سے ملاقات کرنے چلے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔
پی ٹی آئی آفیشل چلانے والے جبران، مشوانی، علی وغیرہ بھی فوج کے لیے ڈیوٹی کر رہے ہیں۔
عمران خان کے بغیر پاکستان تحریکِ انصاف فوج کی ایک کنٹرولڈ اپوزیشن ہے۔ آپ لوگوں کو یہ سمجھ کیوں نہیں آتی؟
@JimmyVirkk@haroon_natamam Jimmy تمہارہ سیاسی شور صفر ہے ۔ آپ کے بزدار کے بارے میں وہی خیالات ہیں جو خان کے مخلافین کے ہیں ۔ ہارون رشید صاحب سے پوچھیں کہ کب بزدار وعدہ معاف گواہ بنا ہے اور کہاں گواہی دی ہے
🚨🚨
“It is certain, not a single drop of water will go (to Pakistan) in the coming years,” Minister of Water CR Patil told ANI. Patil, said that India is “actively working on it” after “directives” from Prime Minister @NarendraModi. https://t.co/ubcgKSsr17
حالیہ ماضی میں پاکستانی عوام کے ساتھ بڑا ظلم یہ ہوا ہے کہ ''بعد از انتخاب دھاندلی'' کی فیصد "قبل از انتخاب دھاندلی" سے بہت بڑھ چکی ہے۔ انتخاب جیتنے کے لیے عوامی رائے کے علاوہ بہت عوامل درکار ہیں۔ اس لیے گلگت بلتستان میں پولنگ کو ختم ہوئے 66 گھنٹے ہونے کو ہیں لیکن ابھی تک حتمی پارٹی پوزیشن جاری نہیں کی جا سکی، "شکایات" پر %20 حلقوں کے جاری شدہ نتائج بھی روک لئے گئے ہیں۔ پہلے فارم 45/47 کا رونا تھا، اب جاری شدہ رزلٹ بھی روکنے کی نئی روایت سامنے آ چکی ہے۔ نجانے پستی کی نئی منزل کیا ہو گی۔۔۔
کل منگل ہے۔ عمران خان کی بہنیں روایت کے مطابق اپنے بھائی کے لیے احتجاج کریں گی، اور شرم کے مارے پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک دو لوگ بھی اپنا چہرہ دکھانے آئیں گے۔
پھر ایک ہفتے کی چھٹی ہوگی۔ پھر عمران خان کو اگلے منگل یاد کیا جائے گا۔
کیا تحریک ہے۔ تاریخ میں کہیں مثال نہیں ملتی۔
حکومتی افلاطون آزاد کشمیر کے معاملے میں بھی اپنی نااہلی، غفلت اور نالائقی پر توجہ دینے کی بجائے ایک بار پھر غیر ملکی فنڈنگ اور سازش کا ڈھول پیٹ رہے ہیں۔ ان عقل کے اندھوں سے کوئی پوچھے کہ آزاد کشمیر میں گزشتہ 20 سال میں 11 وزیراعظم تبدیل کئے گئے ہیں، کیا یہ بھارتی سازش تھی؟
🚨BREAKING: Henry Nowak’s killers mother, Kiran Kaur, was KNOWN to the police for a previous knife related offence 🇬🇧
I have heard ENOUGH - his brother, his mother, his whole family should be DEPORTED IMMEDIATELY 🚫
Vikrum Digwa, Henry Nowak’s killer, was filmed threatening people with a SWORD during an earlier road rage incident. Can someone explain why British women are banned from carrying hat pins, but Sikhs like Digwa are allowed to go around armed to the teeth?
آپ نے بھٹو کو مارا، اس کا آپ کو کیا فائدہ ہوا؟ شھید بھٹو زندہ بھٹو سے زیادہ خطرناک ثابت ہوا آپ کیلئے۔ اس کی بیٹی خون میں لت پت ہوئی اور بیٹوں کو مارا گیا ۔
اگر یہی ڈرامہ آپ نے عمران خان کے ساتھ بھی کرنا ہے، تو بسم اللہ کریں، لیکن پھر آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس کا انجام کیا ہوگا۔
پانچ جون کو بجٹ آ جاتا تو گلگت بلتستان کے سات جون کے الیکشن کا نتیجہ بھی اسی وقت آ جاتا، اسی لئیے بجٹ کا اعلان ملتوی کیا گیا۔ نوازُشریف اور بلاول بھٹو کی انتخابی تقریریں اور ایک دوسرے پر تنقید ایک نورا کُشتی سے زیادہ کچھ نہیں جس میں اصل تیسرے فریق کو میدان میں اترنے ہی نہیں دیا جا رہا۔ کیا گلگت بلتستان کی عوام چلے ہوئے کارتوسوں کو پھر آزمائے گی؟