میں پچھلے کئی سالوں سے انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کی کوشش کر رہا تھا لیکن ناکام رہا پھر مجھے ایک گرو جی ملے انہوں نے مجھے بوٹ پالشیا بنالیا اب ماشاء اللہ میں بہت اچھے پیسے کما لیتا ہوں.😂
2015 سے 2016 تک امریکہ کی طرف سے پاکستان پر بہت زیادہ دباؤ رہا کہ وہ کشمیر کے مسئلہ پر بالکل چپ رہے ورنہ وہ پاکستان کی امداد بند کردے گا اور پاکستان سے تقریبا رشتہ ختم کر لیگا اور پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈال دے... https://t.co/4fCbjbzo4E
Jaisa Mulk wesy luteray 500 500 lootnay k liye kia darama laga rakha hai. 😂😂
Pat ni pagal log kaisay paisay de detay in ko. 😂😂 Matlab ab me ne kisi ko job par rakhna to usay pehly mujhe apni jaib 500 denay hon... https://t.co/N0unhkJVRM