حقیقت یہ ہے کہ اس دنیا میں سکون کا راز صرف یہ ہے کہ آدمی یہ سمجهہ لے کہ جس چیز کو وه سکون سمجهتا ہے، وه کبهی اس دنیا میں ملنے والا نہیں- اس دنیا میں سکون کا راز صرف ایک ہے اور وه قناعت ہے، یعنی حالت موجوده پر راضی هو کر زندگی گزارنا-
یہ صرف یوٹیوب چینل بنانے کا طریقہ ہے۔ چینل چلانا اور یوٹیوبر بننا ایک الگ موضوع ہے۔ ہر کسی کو چینل بنانا ضرور چاہیے۔ چینل بنانے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ نے لازمی ویڈیوز لگانی ہیں۔ چینل ایک اکاؤنٹ کی طرح ہوتا ہے۔ آپ کو اپنا چینل بنانا چاہیے۔ اور اگر آپ ایک یوٹیوبر بننا چاہتے ہیں .