@soulat_pasha دو دو باتیں کر رہے ھو اصل مسلہ یہ ھے آپ جیسے لوگوں کو مولوی مسجد مدرسہ سے بہت زیادہ تکلیف ھوتی یہ ملک اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا اور اس کے لیے قربانیاں دینے والے مولوی ہی تھے أپ کے آبا و اجداد اس وقت بھی انگریزوں کے غلام تھے جیسے آج آپ ھو
خواجہ صاحب اگر آپ جیتے ھوتے اور آپ کے پاس کوئی وزارت ھوتی تو آپ بھی کبھی یہ بیان نہیں دیتے عربوں کو چھوڑیں وہ کیا کر رہے ہیں مگر جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے تھے تو فلسطینیوں نے مٹھیائی تقسیم کئی تھی اور اسی اسلام بم کہا تھا
حقیقت یہ ہے پورے عالم اسلام کے حکمران منافق ہیں
#عالمِ_عرب کب تک خواب غفلت میں ڈوبا رھے گا ؟#امریکیوں کے ناز اٹھانے والوں تک #غزہ کے مظلوموں اور محصورین کی صدائیں کیوں نہیں پہنچ رھیں ؟ اگر #پاکستان وسائل کے بغیر کىئ گُنا بڑے دشمن ِ خدا کا سامنا کر سکتا ھے تو وسائل سے مالامال #عرب اللّٰہ کے دشمن #صیہونیوں کا سامنا کیوں نہیں کرتے ؟ غزہ کے محصور اور زخمی مسلمانوں کی فریاد نہ سننے والے اللّٰہ کریم کو کیا جواب دیں گے ؟
إلى متى سيبقى #العالم_العربي في حالة من السهر؟ لماذا لا تصل أصوات المظلومين والمحاصرين في غزة إلى المتكبرين لدى #الأمريكان؟ إذا كان بإمكان #باكستان مواجهة أعداء الله عدة مرات دون موارد، فلماذا لا يستطيع العرب الأثرياء مواجهة أعداء الله، #الصهاينة؟ فكيف يستجيب الله لمن لا يسمع صرخات المسلمين المحاصرين والجرحى في #غزة؟
اللہ ہر اس آنسو سے واقف ہے جو آپ نے مسکراتے ہوئے پلکوں کے پیچھے چھپا لیا تھا
وہ ہر اس دعا سے واقف ہے جس کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہوئے آپ کا دل تکلیف سے پھٹ رہا تھا
اللہ آپ کے ہر درد اور ہر دعا سے باخبر ہے
بس تھوڑا سا اور انتظار کریں
وہ جلد ہی آپ کے لیے "کُن" کے معجزے بھیجے گا
@fawadchaudhry مولانا نے کیسے دھوکہ دیا ہے مولانا نے حکومت کو مسودے سے ملٹری کورٹ کی شق سمیت کہیں ایسی شقیں ختم کرنے پر مجبور کیا ہے جن کا فائدہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو ہوا ہے ہاں جسٹس فائز عسی کی توسع بھی رکوا دی جو پی ٹی کا سب سے بڑا مطالبہ تھا
ڈبو چاپلوس
آج کی سب سے اہم ویڈیو 🚨🚨
سب دوست نوٹ فرمائیں ✍️✍️
یہ ہے وہ تاریخی ویڈیو جو آج DG ISPR نے پریس کانفرنس میں دکھائی
اسکو جنگل میں آگ کی طرح ہر جگہ شئیر کریں 🔥🔥
اس ویڈیو نے ہی شخصیت پرست گروہ کو آج تتے توے پر بٹھایا ہے کیونکہ یہ عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنا پا رہے
معصوم بچی اپنے باپ کو دیکھ کر اُس کی طرف دوڑی اُسے اندازہ نہیں تھا کہ ایک بے رحم شخص بے دردی سے اُسے اُٹھا کر زمین پر پھینکے گا ۔ جو شخص بچوں سے صلہ رحمی نہیں کر سکتا وہ اس قابل نہیں کہ اُسے کسی بھی پبلک ڈیلنگ والی جگہ پر تعینات کیا جائے ۔
تم ہزاروں روزے رکھ لو
_________________😭👏
لیکن قیامت والے دن ان مظلوموں کے بارے میں سوال ضرور ہوگا
صرف ٫٫زکوۃ دینا حج کرنا نماز پڑھنا اسلام نہیں
😭🤲
جہاد کرنا مظلوموں کی مدد کرنا امت مسلمہ پر فرض عین ہے.
@hishamelahi امید ھے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی تمام مکاتب فکر کے علماء عوام الناس کو یکجا کر کے اس بدترین فیصلے کے خلاف بھرپور تحریک سے اس فیصلے کو وہی گاڑ دیں گے جہاں سے یہ آیا ھے