ڈگری اور نوکری تو صرف ضرورت ہیں
تعلیم کا اصل مقصد یہ نہیں، بلکہ اپنے اندر انسانیت ہمدردی اور خدمتِ خلق کو زندہ کرنا ہےعلم ہمیں صرف کمانا نہیں بلکہ جینا سکھاتا ہےاگر آپ کی تعلیم آپ کو ایک اچھا ملازم تو بنا دےمگر ایک بہترین انسان نہ بنا سکے تو وہ تعلیم ادھوری ہے
1/2
دوسروں کے فیصلوں پر جینا چھوڑیں، کیونکہ غلامی چاہے خیالات کی ہو یا فیصلوں کی، کبھی خوشی نہیں دیتی۔ اٹھیں اور اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں جن سے اللہ نے آپ کو نوازا ہے
سر بعض لوگ ہجوم میں رہ کر بھی الگ پہچانے جاتے ہیں کیونکہ ان کی شناخت الفاظ سے نہیں بلکہ کردار، خاموشی اور اخلاص سے بنتی ہے بہت خوبصورت احساس
@peaceforchange
پورے 4 سال بعد میرا یہ اکاؤنٹ بحال ہوا ہے!۔
اللہ پاک مجھے اتنا وسیع رزق عطا فرمائے کہ مخلوق میں کسی کا محتاج نہ رہوں اور مجھے دوسروں پر خرچ کرنے والا بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏼
@Afzalkhan290#AccountRecovered#Alhamdulillah
میں اور میرا والد صاحب 💞💞🇵🇰🇵🇰💕💕
اللہ پاک میرے والدین کو لمبی زندگی اچھی صحت عطا فرمائے
اور مجھے ان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
یہ میری تصویر 24 اپریل 2014 کی ہیں
Love 💖💞
Happy Father’s Day!
عوام کے دلوں کے بادشاہ اور بھارت کو ویل سرپرائزڈ Well Surprised کہہ کر دشمن کے غرور کو خاک میں ملانے والے جنرل آصف غفور صاحب آپ کو عید مبارک
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ عزت و سلامتی کے ساتھ دونوں جہاں کی لازوال خوشیاں عطا فرمائے
@peaceforchange
In a world so often filled with selfishness and conditional loyalties, a selflessly loyal soul like you, #Zoro, was a true blessing. You left far too soon, and so suddenly. What makes it even more painful is the unmanageable inability to lay you to rest myself.
پاکستان میری پہچان
پاک فوج میری جان
میں افضل خان تمام پاکستانی بہن بھائیوں کو ایک پیغام دینا چاہتا ہوں
جتنا ہم پاک آرمی سے پیار کرتے ہیں
اسے کہیں زیادہ پاک آرمی ہم سے پیار کرتے ہیں میری زندگی کے خوبصورت ترین لمحے
ڈی جی آئ ایس پی آر آصف غفور صاحب کے ساتھ
@peaceforchange