_ میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام زندیق/مرتد قادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر/زندیق/کذّاب ہے
اسکےتمام ماننےوالےکافرہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں
ریٹویٹ کرتےجائیں
تاجدارِختمِ نبوّتﷺّ زندہ باد💝
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
مرزاغلام مرتدقادیانی رونگ نمبر🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے❌😡
🎙️ انجنیئر ضیاءالرحمٰن کا خصوصی پوڈکاسٹ عمار خان یاسر کے ساتھ
سننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
👇
https://t.co/whbAdlI7nk
https://t.co/2edxnirYrI
" بگن بازار " ضلع کرم کے اس سوختہ بازار کی ویرانی کا منظر جسے چند شرپسند عناصر نے رات کے آخری پہر انتہائی بھیانک طریقے سے جلاکر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا مگر دور دراز علاقوں میں اس ظلم اور بربریت کی بات کوئی نہیں کررہا ہے یہاں لوٹ مار کرکے لوگوں کو زندہ اور بےگور وکفن جلایا گیا ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
#kurramwantpeace #KurramAgency #Kurram
مدارس ایکٹ کی منظوری: جے یو آئی کا شکرانہ، قوم کے نام عظیم کامیابی کا پیغام
اسلام آباد: جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے مدارس ایکٹ کے نوٹیفیکیشن کے اجرا کے بعد اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اس اہم کامیابی پر قوم، کارکنان اور اتحاد تنظیمات مدارس کے اکابر کو دلی مبارکباد پیش کی۔
اسلم غوری نے کہا، "آج کا دن ہماری محنت اور جدوجہد کا ثمر ثابت ہوا ہے۔ اللہ کی مدد سے ہم نے دینی مدارس کے تحفظ کی راہ ہموار کی ہے اور یہ سرخرو ہونے کا لمحہ ہے۔" انہوں نے مزید کہا کہ جے یو آئی کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں دینی اداروں کو ایک نیا اور مضبوط قانونی تحفظ ملے گا۔
انہوں نے اس کامیابی کو پورے ملک کے علماء اور دینی اداروں کے اتحاد کی مرہونِ منت قرار دیا، جس نے مدارس کے تحفظ کے لیے ایک سنگِ میل قائم کیا۔ "مدارس دینیہ نہ صرف اسلام کے قلعے ہیں بلکہ پاکستان کے نظریاتی جغرافیے کے محافظ بھی ہیں، ان کی اہمیت کا اعتراف کرنا ہم سب پر فرض ہے۔"
اسلم غوری نے عزم کا اظہار کیا کہ جے یو آئی ہر قیمت پر دینی مدارس کی خود مختاری کی حفاظت کرے گی اور ان کے خلاف ہونے والی کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دے گی۔ "مدارس کی خود مختاری پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، ہم ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اور مدارس کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔"
جے یو آئی کا پیغام واضح ہے: دینی مدارس کا تحفظ ہمارا ایمان ہے، اور ہم اپنی تمام قوتوں کے ساتھ ان کے ساتھ ہیں
جاریکردہ۔ مرکزی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان ۔
دونوں ایوانوں سے پاس شدہ مدارس بل پر دستخط کرنے سے دینی حلقوں میں صدر کے وقار میں اضافہ ہوا ،
صدر کے مدارس بل پر دستخط کرنے سے پارلیمنٹ کی بالادستی بھی ثابت ہوگئی ،
بل پر دستخط کرنے سے صدر نے قوم اور دینی حلقوں پر بڑا احسان کیا جس پر ہم ان کے مشکور ہیں
پارلیمان کے بنائے ہوئے قانون پر دستخط سے مولانافضل الرحمن کا موقف تسلیم کیا گیا
لہذا قوم جے یو آئی کے کارکنان اور مدارس مبارکباد کے مستحق ہیں
وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے بھی مدارس معاملے میں آخرکار مثبت کردار ادا کیا جو قابل تحسین ہے
مولانا فضل الرحمن اور دینی مدارس کے قائدین کے کوششوں سے یہ معرکہ سر ہوا۔۔
دینی مدارس کے ملک میں،،ان گنت،، خدمات ہیں جس نظر انداز کرنا ناانصافی ہے
#محافظ_مدارس_مولاناسرخرو
الحمد للہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترمیمی بل مدارس دینیہ کے مطالبے کےمطابق گزٹ ہوگیا اللہ تعالیٰ اسکو مبارک فرمائیں آمین اس سلسلے میں حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مد ظلہم کی مضبوط اور اصولی حکمت عملی اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے متفقہ موقف اور سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب کی جدوجہد قابل صد مبارکباد ہے پوری قوم کو مبارک ھو اسکے نتائج بہترین ہوں اور صوبوں کو بھی اسکے مطابق قانون سازی کی توفیق عطا ہو اس موقع پر حکومت نے جس معاملہ فہمی سے کام لیا وہ بھی قابل تعریف ہے
اپنے کاز اور اپنے مقصد کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی کی سیاست سیکھنی ھو یا اسکے لیے سیاسی جدوجہد کا طریقہ اور حکمت عملی سیکھنی ھو تو مولانا فضل الرحمن صاحب کی سیاسی زندگی اس کے لیے بہترین درسگاہ ھے
#محافظ_مدارس_مولاناسرخرو