قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی!
وسیم کا بہیمانہ قتل سوال ہے کہ کیا غریب اور یتیم کی جان اس لیے ارزاں ہے کہ اس کے لیے انصاف مانگنے والا کوئی بااثر نہیں؟
#JusticeForWaseem#Multan#Agahi
اللہ کی وحدانیت کو ماننا، ہر خوف سے آزادی ہے۔
لیکن ایک اللہ پر یقین انسان کو خوف کے مقابلے میں اتنی طاقت کیسے دیتا ہے؟
ایک فکر انگیز کہانی، ایمان اور توحید کے پیغام کے ساتھ۔
▶️ مکمل ویڈیو کل آگہی پر۔
#Agahi#RevertStory#Tawheed
کیا پاکستان کو اب پٹرول کے متبادل پر سنجیدگی سے جانا چاہیے؟
1️⃣ متبادل ضروری ہے
2️⃣ پہلے پٹرول سستا ہو
3️⃣ دونوں ساتھ
آپ کی رائے؟
اگلی Agahi ویڈیو اسی سوال پر۔
#Agahi#Pakistan#PetrolPrice#EVPakistan#EnergyCrisis
لاہور تو بدل گیا۔۔۔ کیا لاہوری کی زندگی بھی بدلی ہے؟
📍 آپ کے علاقے کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ نام کے ساتھ کمنٹ کریں۔
ہوسکتا ہے آگہی کی اگلی ویڈیو آپ کے علاقے کے مسئلے پر ہو۔
#Lahore#Agahi
پاکستان کو نئے صوبے چاہییں یا نیا نظام؟
نئے صوبے انتظامی فائدہ دے سکتے ہیں، مگر اگر اختیار نچلی سطح تک منتقل نہ ہو تو صرف نقشہ بدلنے سے عام شہری کے لیے کیا بدلے گا؟
#NewProvinces#Pakistan#LocalGovernment