بھارتی صوبے تامل ناڈو کے دبنگ وزیر اعلیٰ بھارتی ادکار وجے نے پانچ روز قبل جو اعلان کیا تھا اس بل کو اسمبلی سے ہمیشہ کیلئے پاس کرلیا گیا ہے یہ اسکیم اب ہمیشہ رہے گی وجے نے اپنے وعدے کے مطابق کام شروع کرتے ہوئے مسلمان محمد رفیع کے گھر پیدا ہونے والی بیٹی کو سونے کی انگھوٹی اور اسکے نام پر اکاؤنٹ کھول کر آغاز کردیا وجے نے اعلان کیا تھا میرے صوبے میں جس کے گھر بیٹی پیدا ہوگی جس مذہب سے بھی ہو تو فوراً اسکی بیٹی کو سونے کی انگھوٹی اور اس کے نام پراکاؤنٹ کھلا جائے گا آٹھارہ سال کو جب یہ بچی پہنچے گی تو اس کو سرکار پندرہ لاکھ روپے جاری کرئے گی تاکہ وہ کسی کی محتاج نہیں ہو گزشتہ روز مسلمان کے گھر پیدا ہونے والی بچی کو انگوٹھی پہنا کر اسکے نام اکاؤنٹ کھل کر اس اسیکم کا اغاز کردیا پاکستان میں کب ایسے وزیر اعلیٰ پیدا ہونگے
آواز اٹھائیں 🚨
بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے۔ خان صاحب نے بھی کہا تھا کہ یہ مجھے توڑ نہیں سکتے اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
آج بھی لوگ موجود جو اس نظام کے منہ پر سچ کہنے کی جرت کرتے ہیں
تھوڑی سہی مگر یہ آوازیں بہت ضروری جو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہتی ہیں
اس نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہمارا فرض اسے ہر طرف پھیلا دیں
عمران خان نے جس کو وزیرِاعلیٰ بنایا اس نے برے وقت میں خان کو دھوکہ دیا سوائے خالد
خورشید کے جس نے اپنی حکومت قربان کر دی لیکن خان کے ساتھ بے وفائی نہیں کی…
جس تناسب سے پٹرولیم مہنگا کیا تھا اس تناسب سے سستا کیوں نہیں ہو سکتا ؟
137 روپے بڑھایا تھا تو 137 روپے سستا کیوں نہیں کیا ؟
55 روپے بڑھ سکتا ہے تو 55 روپے کم کیوں نہیں ہو سکتا ؟
عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے
نیلی قمیص میں موجود یہ شخص عام لوگوں جیسا نہیں ہے۔
یہ لمحے کو فوراً سمجھ لیتا ہے، صورتحال کا اندازہ لگا کر بغی�� کسی تاخیر کے صحیح وقت پر درست ردعمل دے دیتا ہے۔
ایسے لوگ واقعی نایاب ہوتے ہیں
چائنہ کی طاقت کا اندازہ یہاں سے لگا لیں ۔۔۔۔
باقی دنیا امریکی کتے کو بھی سیلیوٹ کرتی ہے اور چائنہ نے امریکی صدر کے سٹاف کو آفیشل کارڈ نہ ہونے پے روک لیا بلکہ واپس بھیج دیا ۔۔۔