@ImranKhanzada_ & @ShokatAbbasiPPP
A Pleasant meeting with Mayor Hyderabad Mr: @KashifShoroPPP at Shoro House. Discussed Hyderabad’s development, public service & the people-centric vision of PPP. Public service remains the true identity of our politics.
#MayorBadalRahaHaiHyd
دعائے صحت...🤲
پاکستان پیپلز پارٹی سوشل میڈیا کی متحرک پارٹی ورکر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صبا حیدر کی طبیعت ناساز ہے اللہ تعالیٰ اپنے خاص فضل و کرم سے انہیں جلد از جلد مکمل صحتِ آتا فرمائے اور انہیں صحت و تندرستی والی لمبی زندگی نصیب فرمائے۔۔۔🤲
@SabaHyder1
ہمارے پیارے بھائی پیر عبدالقادر المعروف قادر صبا
مورخہ 9 مئی 2026 ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ ان کی روح کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لیے دعائے چہلم
مورخہ 12 جون 2026 بروز جمعۃ المبارک
ختم شریف بعد نماز عصر
محفل سماع بعد نماز مغرب
لنگر شریف بعد نماز عشاء
@LiaquatShahani_
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے حیدرآباد اور کوٹری کے درمیان دریائے سندھ پر پل کی تعمیر کا کام جاری ہے
اس پل کی تکمیل سے حیدرآباد اور کوٹری بلکہ پورے پاکستان کے عوام کو سفری تجارتی اور معاشی فائدہ ہوگا
جئے جام خان شورو صاحب
جیے میئر حیدرآباد کاشف شورو
#MayorBadalRahaHaiHyd
President @AAliZardari addressing a reception held to mark the National Day of the Russian Federation in Islamabad.
Pakistan values Russia as a global power and a reliable partner. Our bilateral relations are at their most positive level in decades.
Cooperation is expanding in energy, industry, agriculture, and education — with nearly 1,300 Pakistani students currently studying in Russia.
We are committed to further strengthening these ties based on mutual respect and shared interests
The Development Vision of Mayor Hyd Mr: @KashifShoroPPP Public Welfare Projects in Latifabad Are Progressing successfully.
Under the Supervision
Mr: #FaisalJabbarKhan
& Miss @humia_naqvi
The Provision of 100,000Square Feet of Paver Blocks Has Been initiated.
#MayorBadalRahaHaiHyd
دعائے صحت...🤲
پاکستان پیپلز پارٹی سوشل میڈیا کی متحرک پارٹی ورکر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صبا حیدر کی طبیعت ناساز ہے اللہ تعالیٰ اپنے خاص فضل و کرم سے انہیں جلد از جلد مکمل صحتِ آتا فرمائے اور انہیں صحت و تندرستی والی لمبی زندگی نصیب فرمائے۔۔۔🤲
@SabaHyder1
ہمارے پیارے بھائی پیر عبدالقادر المعروف قادر صبا
مورخہ 9 مئی 2026 ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ ان کی روح کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لیے دعائے چہلم
مورخہ 12 جون 2026 بروز جمعۃ المبارک
ختم شریف بعد نماز عصر
محفل سماع بعد نماز مغرب
لنگر شریف بعد نماز عشاء
@LiaquatShahani_
ایک لاکھ اسکوائر فٹ پیور بلاکس کی فراہمی کا آغاز۔ میئرکاشف علی شورو کی قیادت میں
لطیف آباد میں جاری ترقیاتی کاموں میں فیصل جبار خان اورمیڈم ہمانقوی فعال کردار ادا کررہےہیں،
جبکہ چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کاعوامی خدمت کا وژن شہر کی ترقی کا راز ہے
#MayorBadalRahaHaiHyd@jamkhanshoro
تیر پورے گلگت بلتستان میں کامیابی اور جشن کی علامت بن چکا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے غیور عوام کی تہہ دل سے شکر گزار ہے جنہوں نے نعروں کے بجائے وعدے پورے کرنے والوں پر اعتماد کیا اور اپنا فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں سنایا۔
@BBhuttoZardari
Surely, Shaheed Rani Mohtarma Benazir Bhutto is smiling from Heaven and feeling proud that her children have grown up. They go to the people of Gilgit who love her, run successful election campaigns, and return victorious. ❤️🩹✌🏻🏹
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کے ترقیاتی وژن کے تحت لطیف آباد میں عوامی سہولیات کے منصوبے کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
محترمہ ہماء نقوی اور فیصل عبدالجبار خان کی سرپرستی میں ایک لاکھ اسکوائر فٹ پیور بلاکس کی فراہمی کا آغاز کیا گیا.
#MayorBadalRahaHaiHyd@jamkhanshoro
جو علاقے کے انفراسٹرکچر کی بہتری اور عوامی سہولیات میں اضافے کی جانب ایک اہم قدم ہے
اس موقع پر لطیف آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں سڑکوں کی تعمیر و بحالی عارفہ کریم پارک لیڈیز پارک بھٹائی اسپتال لطیف آباد نمبر 9 اور محبوب گراؤنڈ کی بحالی سمیت دیگر منصوبوں پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی
لطیف آباد میں ترقی کا ایک اور اہم قدم
پہلے مرحلے میں 100,000 اسکوائر فٹ پیور بلاکس کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا۔ میئر کاشف شورو کی قیادت میں جاری ترقیاتی کاموں میں فیصل عبدالجبار خان اور سیدہ ہما نقوی بھی فعال کردار ادا کر رہے ہیں #MayorBadalRahaHaiHyd
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کے ترقیاتی وژن کے تحت لطیف آباد میں عوامی سہولیات کے منصوبے کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
محترمہ ہماء نقوی اور فیصل عبدالجبار خان کی سرپرستی میں ایک لاکھ اسکوائر فٹ پیور بلاکس کی فراہمی کا آغاز کیا گیا.
#MayorBadalRahaHaiHyd@ShoroJam