@WenJian0922 the whole world knows that the indians were badly beaten by the chinese army along the china-india border,now they’re trying to avenge their humiliation and cowardice by making movies,what a brainless and shameless nation😂😂😂
@PERAPunjab پارکنگ کی فیس صرف گورنمنٹ لینے کی مجاز ہے اور یہ قانون پوری دنیا میں رائج ہے افسوس کا مقام ہے کہ پیرا کے ان نکمے اہلکاروں نے اس بدمعاش مافیہ کو غیرقانونی پارکنگ کے ناجائز پیسے عوام سے لوٹنے کی کھلی اجازت دے ڈالی یہ ہے ہمارے قانون نافذ کرنے والے لوگوں کی بے بسی اور لاچارگی
@zarrar_11PK اور یہ سب اسلحہ اور گولہ بارود افغانستان سے پچھلی حکومت کی آشیرواد سے لایا جا رہا تھا اور جب ان فتنہ الخوارج کے خلاف سکیوروٹی فورسزز صوبائی حکومت کو آپریشن کا کہتی تو آگے سے پاک فوج کے خلاف جھوٹا اور گمرہ کن پروپگنڈہ کیا جاتا تاکہ افغانیوں کی ناجائز اولاد دہشت گردی کرتی رہے..
@summandar01 شیشے کی چھت اور اس کے فریم کی ساخت اور تنصیب کے مناظر مشکوک ہیں گاڑی کو اوپر پارک کرنے اور نیچے سے دیکھنے والا منظر خاص طور پر AI کے ذریعے بنائے گئے تصوراتی ڈیزائن جیسا لگتا ہے کوئی واٹرپروفینگ ممبرین نہیں لگائی گئی ہے اور نا ڈرین سسٹم اور نہ ہی floor slope دی گئی ہے🤔
@kingkapoor72 By filling their hearts and minds with hatred towards Islam, they are disgracing themselves in front of the entire world. Since this nation lacks the ability to think rationally and understand things, it will never change its ways..
@dgprPaknavy I wholeheartedly commend the pakistan navy for this remarkable initiative, i pray that the pakistan navy continues to achieve greater heights of success and progress, and always keeps pakistan’s flag flying high on the world stage. Ameen!
@KlasraRauf مجھے مکہ حرم میں ڈیوٹی کرتے ہوئے سات سال ہوگئے ہیں آج تک پاکستان سے آیا ہوا کوئی حاجی ایسا نہیں دیکھا ہے جس نے کچھ کھا کر فوڈ سکریپ کسی ڈسٹبین میں ڈالا ہو جہاں بیٹھ کر کھاتے ہیں وہیں سب کچھ پھینک کر چلے جاتے ہیں بے شک ڈسٹبین ساتھ لگا ہوا ہو..صفائی کے شعور اور تہذیب کا فقدان
@Markhor_Paki اروناچل پردیش کی آبادی %100 چائنیز ہے یہ ہندوستانی بلکل نہیں لگتے ہیں ان کو ڈیم کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے کے ساتھ ساتھ چائنہ کے ساتھ شامل ہونے کی تحریک بھی شروع کرنی چائیے انکا مستقبل چائنہ کے ساتھ ہی محفوظ اور روشن ہے
@PERAPunjab PERA کے کام کو شاباش🫡
میں گزشتہ 13 سال سے سعودیہ میں مقیم ہوں یہاں غیرقانونی تجاوزات پر سخت سزائیں مقرر ہیں اور ان پر سختی سے عمل بھی کیا جاتا ہے اسلیے یہاں کسی کی ہمت ہی نہیں ہوتی ایسی وائلیشن کرنے کی آپ لوگ تو میں دیکھ رہا ہوں پھر لوگوں کو چھوڑ رہے ہیں انہیں ریلکسیشن دیتے ہیں
@afghandefence7@FarhanKVirk@KlasraRauf Afghanistan is part of Pakistan, very soon the taliban government will be removed from all of afghanistan, and the country will be brought under pakistan’s control, pakistani law will be enforced throughout afghanistan, and the pakistani flag will fly over the entire country..🇵🇰
@92newschannel روس اب کسی بھی قسم کی ایران کی مدد کر کے امریکہ کو دوبارہ ناراض نہیں کرے گا یوکرین روس جنگ میں امریکہ نے بہت بڑا یو ٹرن لے کر روس کے ساتھ نہ صرف کشیدگی ختم کی ہے بلکہ روس سے ڈیزل بھی لے رہا ہے…