لندن میں ن لیگی ترجمان تسنیم حیدر کے اس انکشاف کے بعد کہ میاں نواز شریف اس میٹنگ میں شامل تھے جہاں ارشد شریف شہید کے قتل اور عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی ہوئی سپریم کورٹ آف پاکستان کو خواب خرگوش سےجاگنا اور دونوں واقعات میں ملوث مجرمان کو پکڑناچاہیے۔
#بندیال_صاحب_انصاف_کریں