CAPTURERS .Poetry & Film, News.
Pakistan Muslim League.
Pakistan Hamari Red Line Hai.
A Man not A Businessman.
Adam,Islam,Pakistan.
Love for Mankind, Humanity.
خاتون اینکر کوشمائل رانا کا جواب
آپ نے تحریک انصاف سے دو لوگ ترجمانی کے لیے بلاے۔ ارشاد بھٹی صاحب بہترین ترجمانی کررھے۔ حکومت پہ کوئی مذاکرات کا کوئی پریشر نہیں حکومت جمہوریت کے تسلسل کے لیے انکو مذاکرات کی دعوت دے رہی ھے۔ حکومت کے اعصاب مظبوط ہیں۔ ارشاد بھٹی کو جواب شمائلہ قابل احترام ہیں جو بھی کہیں انکی میں عزت کرتا ہوں
رکن اسمبلی کہہ رہا ہے کہ تعلیم پنجابی میں ہونی چاہیے ۔ اسپیکر ملک احمد خان مزاق بنارہے ہیں کہ پنجابی میں H²O کو کیا کہیں گے۔ وہی کہیں گے جو چینی ،جرمن ، فرنچ ، ترکش ، اٹالین، اسپینش اپنی مقامی زبانوں میں کہتے ہیں۔
کیا تمہارے پرکھوں کو انگریزی آتی تھی
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، ایران کی جانب سے نغمہ جاری
آپ ہمارے مشکل وقت میں ساتھ رہے، آپ کا دل سے شکریہ
پاکستان واحد ملک ہے جس پر ایران کو سب سے زیادہ اعتبار ہے،ایرانی عوام کا پیغام
پاک۔ایران دوستی زندہ باد۔۔۔!!
@zeshmohmand اور آج ایران کا ہر فوجی و حکومتی عہدیدار فیلڈ مارشل کا شکر گزار اور ان سے محبت رکھتا ہے امریکہ سمیت پوری دنیا فیلڈ مارشل کے چرچے کر رہی ہے صرف نیتن یاہو کی قوم اور 804 کے چاہنے والے فیلڈ مارشل کو اپنا سب سے بڑا دشمن کہہ رہے ہیں ۔ اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت
لندن میں ایک کشمیری نے جیسے ہی کہا کہ پاکستان ہمارا ہے ہم پاکستانی ہیں ۔ ایکشن کمیٹی والے غصے میں آگئے اور اس کو سخت برا بھلا کہنا شروع کردیا اور کہا کہ ہمارا پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ہم پاکستان کو نہیں مانتے
تہلکہ انگیز اور انتہائی افسوسناک
عمران خان کی امریکی کانگرس خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ زوم میٹنگ کے ہوشروبا انکشافات سامنے آگئے
امریکی سائفر کے بیانیہ پر سیاست کرنے والا خود امریکیوں سے رحم کی بھیک مانگنے پر مجبور
زوم میٹنگ نے ضمیر فروشی کے تمام راز فاش کر دئیے…
لاہور کے ایک بڑے بزنس مین وزیر اعظم کے پاس گئے اور ایک زبردست قسم کا ٹیکس نظام ان کے سامنے رکھا۔ وزیر اعظم نے ان کو چیئرمین FBR سے ملاقات کرنے کو کہا۔ یہ صاحب چیئرمین FBR کے پاس اپنا پروگرام لے کر پہنچے تو چیئرمین صاحب ان کی اپنی انکوائریاں لے کر بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ کی طرف تو خود اتنا ٹیکس نکلتا ہے، اس کا کیا کرنا ہے؟
@Hassaniftikhar کی #SittingCommittee میں گفتگو
سنانے میں دیر ہوئی دل کا افسانہ ۔۔
اے کہانی اے پاکستان دی ۔۔ معرکہ حق فتح کا پہلا سال مکمل ہونے پہ جناب سی ڈی ایف و فیلڈ مارشل و سپہ سالار اعظم ، پاک افواج ہردلعزیز ڈی جی آئی ایس پی آر اور قوم کے نام۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔۔
#عہبر#معرکہ_حق
https://t.co/LHHy50N6sZ