اگر میں جیل جاتی ہوں تو یہ نہ بھولنا کہ آپ نے تحریک چلانی ہے، آپ یہ وعدہ کریں کہ جب تک عمران خان جیل سے باہر نہیں آتے تب تک آپ نے حکومت پر پریشر رکھنا ہے
علیمہ خان کا عوام کے نام پیغام 🔥
🚨علیمہ خان نے مراد سعید اور تمام روح پوش رہنماؤں کو منظر عام پر آنے کا مشورہ دے دیا
مراد سعید ہمیں آپ کی ضرورت ہے، اب وقت آگیا ہے کہ آپ نکل آو ، وہ تمام لوگ جو روح پوش ہیں وہ سب نکل آئیں اور جوانوں کو لیڈ کریں،
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی کی گفتگو 🔥
اب بات صرف چھبیسویں ستائیسویں ترمیم نہیں رہ گئی، لوگوں کا سیاسی نظام سے اعتبار اٹھ گیا ہے، اب لوگوں کی نظریں پاکستان کے وکلا پر ہیں، ہم اس تحریک میں عوام کو شامل کرنے جا رہے ہیں، ہمارا پہلا عوامی جلسہ خیبرپختونخواہ میں ہو گا ، علی احمد کرد
حمد اللہ نے, قرآن و احادیث کی روشنی میں,
عاصم منیر کو ظالم ترین شخص ثابت کردیا!!
اور قرآن و احادیث کی روشنی میں ظالم کے خلاف بولنا اور آواز اٹھانا ایمان کا حصہ ہے!!
زبردست حمد اللہ صاحب 👏👏
ہمیں کہا جارہا ہے کہ مسلح لشکر بناؤ اور دہشتگردوں سے لڑو ۔۔۔ یہ کام آپ کا ہے قوم نے آپ کو یہ ڈیوٹی دی ہے
آپ نسل در نسل دشمنیوں کے بیج بونا چاہتے ہو یہ سیاست ہمیں نہ سکھاؤ
ہم لشکر نہیں بنائیں گے ہم لشکر کیوں بنائیں
مولانا فضل الرحمان
عاصم منیر جو ایک سرکاری ملازم ہے اسکا نام لینے سے ڈرتے ہیں کیونکہ اسکے ہاتھ میں بندوق ہے لیکن ہم نہیں ڈرتے اس سے ،زیادہ سے زیادہ مار دے گا ہمیں شہادت قبول ہے مگر اسکا کوئی ڈر نہیں ۔۔علیمہ خان صاحبہ🔥