تحریک انصاف سنگین ایمرجنسی اعلان‼⚠️
میرے ٹویٹ کو پٹواری زور و شور سے رپورٹ کر رہے ہیں
ٹویٹر کی طرف سے ایک وارننگ ائی ہے,
الیکشن میں کچھ گھنٹے باقی ہے, کمنٹ ری ٹویٹ کرتے جائیں , اکاؤنٹ سسپینڈ نہ ہو جائے
عمران خان صاحب کی ٹویٹس کو ناصرف فوری ریٹویٹ کیا کریں بلکہ ہر شخص تک پہنچایا کریں
The least we can do is to Retweet IK’s tweets & spread everywhere
چیف جسٹس اگر انصاف نہی کر سکتا تو استعفی
میڈیا پر وکلا تحریک دکھانے پر پابندی ہے لیکن اپ کے ریٹ ٹویٹ کرنے پر پابندی تو نہیں اس ویڈیو کو پورے پاکستان میں پھیلا دیں اور نعرہ لگائیں کہ میں باغی ہوں
#میں_باغی_ہوں