@hTanveerAwan اس نے تشدد ابھی تک کیا نہیں صرف ڈرایا ہے بچے کو، بچوں کو مارنے کا طریقہ اور ہوتا ہے یہ ڈرانے کا ایک انداز ہے، اس نے بچے کو پلٹا بھی ایک نرم بستر پر لیکن اس انداز میں کہ خوف کھا جائے
@OfficialMTalha@hTanveerAwan اس نے تشدد ابھی تک کیا نہیں صرف ڈرایا ہے بچے کو، بچوں کو مارنے کا طریقہ اور ہوتا ہے یہ ڈرانے کا ایک انداز ہے، اس نے بچے کو پلٹا بھی ایک نرم بستر پر لیکن اس انداز میں کہ خوف کھا جائے
انتہا پسند ہندوؤں کے اس لیڈر کا نام یاتی نرسنگھا نند سرسوتی ہے جو مکہ مکرمہ کو فتح کرنے کا سپنا دیکھ رہا ہے یہ گستاخانہ بیان اس سوچ کو بے نقاب کرتا ہے جو صرف پاکستان کو نہیں بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو ختم کرنا چاہتی ہے اس سوچ کا مقابلہ صرف اتحاد سے ہو گا آپس میں لڑنے سے نہیں