جمعیت اہلحدیث جموں و کشمیر کے اہتمام سے مرکزی جامع اہلحدیث شیرباغ اسلام آباد میں عظمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس سے نائب صدر ڈاکٹر عبداللطیف الکندی صاحب خطاب کرتے ہوئے۔ کانفرنس کے کچھ مناظر ۔
ملت و معاشرہ کی بچیوں کو دارالمواسات جمعیت منزل بربرشاہ سرینگر میں کسی معاوضہ کے بغیر کٹک ٹیلرنگ کا فن سکھانے کا عمل ایک عرصہ سے جاری ہے۔ اب نیا داخلہ شروع ہوچکا ہے۔ داخلہ لینے کی خواشمند بچیاں سینٹر پر آکر داخلہ فارم حاصل کریں۔ مزید تفصیلات جاننے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔