ٹرمپ کے چہرے پر موت کا خوف صاف نظر آ رہا ہے آج اوول آفس میں صیہونی اور عیسائی راہبوں کو اکٹھا کر کے اپنی زندگی کی دعائیں کروا رہا ہے مذہبی جنونی کیا اوول آفس میں بیٹھا یہ شخص ہے یا ایران ہے ؟ ایرانی قوم تو جنگ کے دنوں میں موت سے بے خوف سڑکوں پر بحثیت قوم اظہار یکجہتی کر رہی ہے
ایران کےنئے سپریم لیڈر کا دنیا کو پیغام:
ہم نے اپنے لیڈر سید علی خامنہ ای کے جسد پر ہاتھ رکھ کے قسم کھائ ہے کہ اب جنگ ختم ایران کریگا، اپنے سپریم لیڈر کی شہادت کا بدلہ ہم ہر قیمت پر لے کر رہیں گے۔
سانحہ اسلام آباد میں اپنے رب کے حضور پیش ہونے والا ماں باپ کا شہزادہ، معصوم علی اصغر…
جس کی ایک مسکراہٹ گھر کی رونق تھی، آج اُس کی جدائی نے پورا گھر خاموش کر دیا۔
اللہ پاک ننھے علی اصغر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور والدین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین