*21 اگست، متاثرینِ دہشتگردی کو یاد رکھنے کا عالمی دن ہے۔ وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔ کوئٹہ ہزارہ، پاراچنار، گلگت، کراچی، شکارپور، پشاور، لاہور اور پاکستان کے ایک ایک شہر، قصبہ، دیہات کے تمام شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے محبتِ اہل البیت میں اپنی جانیں نچھاور کیں.*