@MaryamNSharif کبھی قطریوں کی گود پر کبھی لندن کی سڑکوں پر کبھی ذرداری کے در پر کبھی چودھریوں کے پھٹے پر اے غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے ذلیل ہو
گئے__🤚
@MaryamNSharif#چوروں_کا_ٹولہ
مریم اورنگزیب صاحبہ آپ عمران خان کی اوقات ہمیں نہ بتائیں آپکی اوقات میں آپکو بتاتاہوں شریفوں کےدور میں آپکی اماں جان شریفوں کےگھر نوکرانی تھیں جنہوں نے شریفوں کی خدمات کیں اور شریفوں سےکہا میری بیٹی کو عہدا دیاجائےتو پھراس وقت سے آپکو انفرمیشن منسٹر بنایا گیا یہ اپکی اصل اوقات ہے
روئے، چیخے، کانپے، تڑپے، آہ بھر کے مر گئے
کتنے سپنے برف خانے میں ٹھٹھر کے مر گئے
دوش دیتے کس کو اپنے قتل کا معصوم لوگ
خود پہ اپنی موت کا الزام دھر کے مر گئے🙏
#Murree#Snowfall#RIP
"سر میرا جھک گیاشرم سے آج
خود کو مسلمان کہتے کہتے۔"
جس کا بیٹا آج سیالکوٹ میں برہنہ کر کے جلا دیا گیا، اس #ماں کو آپ کیسے سمجھائیں گے کہ:
#اسلام امن پسند مذہب اور #مسلمان امن پسند لوگ ہیں
مذہب کی آڑ میں #انسانیت#سوز قتلِ عام۔
#راج_کو#انڈسٹریز#سیالکوٹ_سانحہ