طالبان کے نام سے ہمیں ڈرا رہے ہو
کیا تمہیں معلوم نہیں ہم مہدی ع کے سپاہی ہے۔
نصر من اللہ و فتح قریب انشاءاللہ
#Parachinar
Stop Shia Genocide
Parachinar wants peace
*آنـــــکھ کی بِینائی!*
ختم ہو جائے تَو،
اِنسان دِن اور رات میں فرق نہیں کر سکتا،
ایسے ہی *دِل* اند��ا ہو جائے تَو،
*اِنسان حَــــــــــــــــــــــقّ اور باطِل ��یں فرق نہیں جان سکتا•••*🤔
13رجب, جشنِ ولادتِ مولودِ کعبہ, مشکل کشاء, فاتح خیبر، فاتح خندق، فاتح صفین، خلیفتہ البلافصل،فاروق اعظم، صدیق اکبر، شیر خدا, وصی رسول اللہ ص, مولاۓ کائنات, امیر المومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو۔
مرکزی_امامیہ_مسجد_گلگت
#13رجب_ولادت_امیرَالمُؤمِنینٙ
ایام حضرت فاطمہ است
اگر آپ مخلوقاتِ عام میں خلق کی گٸی بہترین شخصیات کو ڈھونڈنا چاہیں تو ان میں سے ایک حضرتِ زھرا (س) کی ذاتِ مقدس ہے۔۔!
[رھبرِ معظم سید علی خامناٸی]
#ایامِ_فاطمیہؑ
جیسے ہی لوگوں کو پتا چل جائیگا کہ سلمان رشدی پر حملہ کرنے والا مہدی مظاہر شعیہ ہے ممکن ہے لوگ سلمان رشدی کو مظلوم کہ کر اس کے حق میں دعائیں کرنے لگ جائیں ۔
تلخ حقیقت
گھر سے مباہلے کیلٸے پنجتن چلے کچھ پھول تھےجو بن کےوقارچمن چلے اس قافلے کی جیت پہ کیوں نہ یقین ھو جس قافلے کی پشت پہ خیبرشکن چلے
عید مباہلہ بھت بھت مبارک
#عید_مباہلہ