🚨💣 BREAKING: YAN DIOMANDE TO REAL MADRID, HERE WE GO! ⚪️✨
Agreement closed tonight with RB Leipzig for fee over €100m for the Ivorian winger.
Diomande will fly to Madrid this week for medical tests and contract signing until June 2031.
DONE. 🇨🇮
#RealMadrid
اورنج ٹرین، اسپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم کردیا گیا، مسافر ٹی کیش کارڈ، موبائل ایپ اور اے ٹی ایم کارڈ ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال کر سکیں گے…!!!
پوری قوم کو مبارک !
مریم نواز پاکستان کا نام پوری دنیامیں روشن کررہی ہیں ! Nubeo Crime Index کےمطابق، لاہور دنیا کےکئی بڑےشہروں سےزیادہ محفوظ ہے. 36.2 کی ریٹنگ کےساتھ لاہور کا کرائم انڈیکس، نیویارک(50.8)، لندن(55.3)،برلن(44.4)،واشنگٹن(59.7) سےبھی بہتر قرار پایا.
@MaryamNSharif
بارش کے دنوں میں قبرستان کا چکر لگاتے رہا کریں
وہاں وہ انمول لوگ دفن ہیں جو ذرا سی بجلی چمکنے پرتمہیں اپنے سینے سے لگا لیا کرتے تھے۔
وہاں وہ لوگ دفن ہیں جو تمہارے بستر گیلا کردینے پر خود گیلی جگہ پر لیٹ جاتے مگر تمہیں خشک اور صاف جگہ پر سُلایا کرتے تھے
#moonson#rain
میرپور والوں سے کیا گیا وعدہ چند گھنٹوں میں پورا۔۔!!
مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور عوامی خدمت کا تحفہ۔
الیکٹرو بسیں میرپور پہنچ گئیں ڈھول کی تھاپ پر شہریوں نے شاندار استقبال کیا۔
#MirpurSherKa
گندم کی درآمد پر شور بہت ہے مگر تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھیے۔جب موسمی تبدیلیاں پیداوار کو متاثر کریں، ذخائر کم ہوں اور مستقبل میں قلت کا خدشہ ہو تو بروقت فیصلے ہی فوڈ سیکیورٹی کی ضمانت بنتے ہیں۔
شدید بارش کے دوران لاہور کے روڈ نیٹ ورک کو بحال رکھنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔راوی روڈ اور ایم اے جناح روڈ سمیت شہر کی تمام مرکزی سڑکوں پر فیلڈ ٹیموں کی پیش قدمی سے پانی کو ٹھہرنے نہیں دیا گیا۔ واسا کی بلا تعطل کارروائی سے راستے یکسر صاف کر دیے گئے ہیں اور لاہوریوں کے لیے آمدورفت کا بہاؤ بنا کسی تعطل کے جاری ہے۔
🔺وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن اور اعتماد رنگ لے لایا
🔺واسا ڈسٹرکٹس میں نئی جدید ترین مشینری کے ساتھ نکاسی آب کے کام میں تیزی
🔺ایک ہزار سے زائد مشینیں او رہزاروں واسا ورکرز میدان عمل میں
پنجاب بھر میں مسلسل موسلا دھار بارشوں کے باوجود وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر نکاسیٔ آب کا جامع نظام پوری طرح متحرک ہے۔ لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں واسا، ستھرا پنجاب اور متعلقہ اداروں کی ٹیمیں کام کر رہی ہیں
بارش آئے گی مگر نظام نہیں رکے گا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں مون سون سے پہلے ہی بھرپور تیاری مکمل۔ واسا اور متعلقہ اداروں کی ٹیمیں فیلڈ میں موجود، مشینری ہائی الرٹ پر اور نکاسیٔ آب کا مؤثر انتظام جاری
کسان پر بات تو ہوتی ہے لیکن اصل فرق نعروں سے نہیں، عملی اقدامات سے پڑتا ہے۔
پنجاب میں کسان کارڈ، گرین ٹریکٹر پروگرام، سپر سیڈرز پر سبسڈی، ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن اور مالی معاونت جیسے اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں۔ اب اصل پیمانہ یہ ہوگا کہ ان اقدامات سے کسان کی لاگت کم ہوتی ہے،