اس بندے نےجوجرم نہیں بھی کیا وہ بھی تسلیم کر لیں گا
اگرجس جرم میں پکڑاھےاس میں ضمانت مل جائےتوکوئی اورپرچہ ڈال دینگے
جب تک پولیس والوں کو پیسہ نہیں ملیں گا بندےکی جان خلاصی نہیں ھوگئی
کیا قانون اسکی اجازت دیتاھے بعد میں سنئیر میڈیا پر آکر صفائیاں دیتے ہیں بندہ ہم سے نہیں مرا
پچھلے 79 سالوں سے اپنی جڑوں، اپنی جائیدادوں اور اپنے گھروں سے اجڑ کر دوسری جانب جا کر بسنے والے ہی جانتے ہیں آزادی کتنی مہنگی تھی ۔
Watch the video and feel what it feels like to abandon everything you can never reclaim
اس وردی کا تقدس پامال کرنے والے لوگ ۔۔۔۔
انکو کس نے تربیت دینی ہے؟
جو آج ظلم پہ خاموش ہیں، کل اُن کی باری ہے
یہ شہرِ بے حسی ہے، یہاں کس کی ذمہ داری ہے
پنجاب پولیس کے کارنامے۔
جب آپ ایک محسن نقوی کو سارے نظام پر بھاری کردیں تو تو نتیجہ صرف بغاوت ہی نکلتا ہے مانتے ہیں کہ مولانا کے الفاظ بہت سخت ہیں لیکن کبھی اس نفرت اور محسن نقوی کی طاقت کو ایک ترازو میں رکھیں تو یہ الفاظ بہت ہلکے نکلیں گے محسن نقوی بھاری نکلے گا
محسن نقوی صاحب سے بطور وزیر داخلہ ابصار عالم نے بہت اہم سوال کیے ہیں کہ کرکٹ کا ستیاناس ہو چکا بلوچستان کا تباہ ہے خیبر پختون خواہ میں آگ لگی ہے اور اب آزاد کشمیر کا حال دیکھ لیں اس سب کے بعد ان سے کچھ پوچھا کیوں نہیں جاتا؟
شہباز صاحب انکو کیوں رکھا؟
یہ جنوبی پنجاب کی ایک غریب ماں ہے اس کا ایک ہی بیٹا تھا جسے سی سی ڈی نے مار دیا آپ زرا اس کی فریاد اس کا کرب اس کا غم دیکھ لیں
شاید اس کا بیٹا مجرم ہو مگر مجرم تو اس جج کا بیٹا بھی تھا جس نے دو لڑکیاں قتل کر دیں اور باعزت بری ہو گیا اس ماں کا جرم یہ کہ یہ انتہائی غریب ہے اس لیے اس کا بیٹا الیٹ حکمرانوں کے سامنے کیڑا مکوڑا ہے اچھا مار دیا تو لاش ہی دے دو تاکہ وہ رو پیٹ کر صبر کر لے
مریم نواز صاحبہ کو غریب پر رحم کا معاملہ کرنا چاہیے اولاد کا غم بہت بڑا ہوتا ہے غریب کی ایک ماں کی بدعا سے بچیں
"خریدا ہے بھئی"
مریم اورنگزیب کا 11 ارب والا جہاز خریدنے پر یہ لہجہ، الفاظ کا چناو حکمران اشرافیہ کا 100% درست عکاس ہے۔ یہ وہ پنجاب ہے جہاں آج ایک باپ پیسے نہ ہونے پر بیٹے کو کفن کے بغیر دفنانے جا رہا تھا