@TararAttaullah پر امن لوگوں پر گولیاں چلائیں اور تشدد کر کے تم سمجھتے ہو مارکہ مارا ہے تو اس مارکہ پر لانت ہو ایک وقت آۓ گا انشاللہ پھر تمہیں بچانے والا کوئی نہیں ہوگا
جس طرح جلسے کے بعد حکومتی وزراء نے چیخ چیخ کر پریس کانفرنس کر کے بتایا کہ جلسہ ناکام ہو گیا۔ یقینن جلسہ کامیاب ہوا یہ بوکھلا گئے۔ پوری طرح دباؤ کے باوجود عوام نے خان کی آواز پر لبیک کہا اور فارم 47 والی حکومت کو بتایا کہ آپ جعلی ہو ، عوام آپ کے ظلم ،کرپشن سے تنگ آ چکے ہیں
چیف آف آرمی سٹاف کے پیچھے اگر سات لاکھ فوج ہے تو چیف آف عوامی سٹاف کے پیچھے 25 کروڑ عوام کھڑی ہے اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو ہم ان کی نسلیں تباہ کردیں گے۔
ہمارا سیاسی اختلاف رائے اپنی جگہ مگر جو بکواس عطا تارڑ نے آج محترمہ مریم کے بارے کی سن کر بہت دکھ ہوا کیا ایک خاتون کے بارے اس طرح کے الفاظ استعمال کرنے چاہیے شرم کرو حیا کرو