بھارتی زیر تسلط پنچاب میں حالات انتہائی تشویشناک قابض بھارت�� فوج نے ایک بار پھر سکھوں کے مقدس مقامات کو نشانے پر رکھا
اس سے قبل 1984 میں قابض بھارتی فوج نے گورودواہ پر حملہ کیا آج امبالہ پنجولہ گورودواہ پر آئے ہوئے لوگوں پر گولیاں چلائیں جس کے خالصتان تحریک کے لوگ سڑکوں پر نکل
اختر مینگل تو بتا رہے تھے کہ بلوچستان پاکستان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، لیکن آج سوئی میں ہزاروں قبائلی پاکستان کے سبز ہلالی پرچم لیے سڑکوں پر نکل آئے۔
اس بار سوئی کے لوگوں نے تاریخی جشنِ آزادی منا کر اپنا فیصلہ واضح کر دیا: 🇵🇰
تنگ آمد بجنگ آمد، آزاد کشمیر کی عوام کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف خودہی میدان میں آ گئ
آزاد کشمیر کی عوام کے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف مساجد میں اعلانات
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائیرڈ امجد شعیب
عمران احمد نیازی کا سب سے بڑا حمایتی و ہمدرد
عمران احمد نیازی کی وزارتِ اعظمی کے دوران امجد شعیب پاکستان کے تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے فوائد بتاتے تھے جو ٹی وی پر بھی لائیو دکھاۓ جاتے تھے
انڈیا میں اسرائیلی کونسلیٹ فیلڈ مارشل کو اپنا دشمں نمبر ایک بول رہا ہے اندازہ کریں پاکستان میں جرنل عاصم منیر کے خلاف باتیں کرنے والے کس کے دوست ہوۓ جو ان کا بیانیہ چلا رہے ہیں ۔۔۔۔
واہ کیا لاجک ہے سمجھانے اور بتانے کا طریقہ چیک کریں سید مزمل شاہ کے آدھے برابر بھی پی ٹی آئی یوٹیوبر میں شعور آ جائے تو یوتھیے انسان بن سکتے ہیں 😂😂
شاہ جی وسدے رہو ❤️
"وطن کی مٹی گواہ رہنا."
گواہ رہنا کہ 7 سے 10 مئی کی جنگ ہم 25 کروڑ پاکستانیوں نے افواج پاکستان کے ساتھ ملکر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر لڑی تھی، پاکستان کا چپہ چپہ دشمن کیلئے موت کی وادی بن چکا تھا. اے مٹی گواہ رہنا، گواہ رہنا، کہ ہم دشمن پر قہر بن کر برسے تھے !!! 🔥🇵🇰✌️
پاک بحریہ نے بھارتی جہاز MV Gautam کی ریسکیو کی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں جہاز کے تمام عملے (6 بھارتی اور 1 انڈونیشین) نے اپنی جانیں بچانے پر حکومتِ پاکستان اور پاک بحریہ کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان کا سر فخر سے بلند ہو گیا، سپارکو کے تیار کردہ مقامی سیٹلائٹ ای او تھری کی کامیاب روانگی قوم کے عزم اور صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستان ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے اور اپنی ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کی منزل کی طرف گامزن ہے۔یہ ہر پاکستانی کے خوابوں کی تعبیر ہے۔
Pakistan 🤝 Iran — دو ہمسایہ ممالک، ایک مضبوط رشتہ
Pakistan اور Iran نہ صرف سرحدی ہمسائے ہیں بلکہ تاریخ، ثقافت اور باہمی مفادات سے جڑے ہوئے ہیں۔
مشکل وقت ہو یا علاقائی چیلنجز، دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونے کی کوشش کی ہے۔
#Pakistan#Iran#پاکستان