Sheikh Khaled Nabhan, who once mourned his granddaughter Reem, killed by Israel on the first month of the aggression on Gaza, calling her "the soul of the souls," was killed this morning in an artillery strike in the Nuseirat refugee camp in the central Gaza Strip.
شفيق موڑ کراچی اصل کہانی منظر عام پر آگئی ہے, رشوت خور پولیس اہلکاروں نے انتہائی ظ لم اور جبر کی ہے, آئیں.
آپ تو کہہ رہے تھے کہ یہ افغانی ہے، جبکہ یہ خود کہہ رہا ہے کہ میں پاکستانی ہوں، میری عمر 60 سال ہے اور میرے والدین کے شناختی کارڈ بھی موجود ہیں۔
#سبحان_الله
ناسا له مریخه د فضا حیرانوونکي انځورونه خپاره کړي دي.
د الله تعالی د بېپایه قدرت او عظمت پر وړاندې، که انسان ټول عمر هم په سجده کې تېر کړي، بیا هم لږ دي.
کاش ہر عورت کو یہ احساس ہو جائے کہ ایک مرد اپنے گھر والوں کی خوشیوں کے لیے کتنی خاموشی سے جدوجہد کرتا ہے۔ 🥹
وہ اپنی خواہشات قربان کرتا ہے، تھکن چھپاتا ہے، پریشانیاں دل میں رکھتا ہے، صرف اس لیے کہ اس کے اپنے سکون اور خوشی سے زندگی گزار سکیں۔
اگر مرد کی محنت کی قدر کی جائے اور اس کا احترام کیا جائے، تو یہی اس کے لیے دنیا کی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے۔ ❤️
Hindistan’da Müslümanlara yapılan zülüm Gazze’den aşağıda değil. Allah bu zalimlerin elini kolunu kırsın ve Müslümanlara bu züllmden kurtulacakları sahip çıkacak bir güç versin.
🚨 بھارت میں تلواروں اور چاقوؤں سے مسلح ہندوتوا کے ایک ہجوم نے ایک خاتون اور اس کے بچے پر حملہ کر دیا۔ بچے کی بے بسی سے بھری چیخ و پکار کے باوجود کوئی راہگیر مدد کے لیے آگے نہ آیا۔