قرارِ جاں..! 🖤
دنیا جہان کے سبھی ڈاکٹر، پروفیسر، سائنسدان
مل کر بھی سکون کی ایسی کوئی مجرب دوا تیار نہیں
کر سکے جو تمہاری بانہوں کا اثر زائل کر کے تمہارے
حصار کی حدت کو بےمعنی کر سکے
متاعِ جاں! ❤
تمہاری بانہوں میں جھومنا بہترین رقص اور
تمہارا حصار دنیا کا حسین ترین دائرہ ہے