نو مہینوں سے سعد رضوی اور انس رضوی غائب ہیں، تحریک لبیک سو بندہ نہیں نکال سکی
آج اچانک چار پانچ ہزار بندے نکل آئے ؟؟
کیسے ؟؟
عرض کیا تھا
تحریک لبیک بڑی ہو کر جماعت اسلامی بنے گی
#پاکستان
نسبتاً کمزور ملزم پر سارا مدعا ڈالنے کی تیاری
ڈار کے دونوں رشتہ داروں کو بچانے کی سر توڑ کوششیں۔
پولیس کے آنے سے 15 منٹ پہلے مبینہ طور پر نواز شریف کے داماد خاص نے ملزمان کو جائے وقوعہ سے بھاگ جانے کا فون کیا اور پولیس کو بھی مینیج کیا۔
جنید اکبر کو عمران خان نے پیغام بھیجا تھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے باہر نکلو اور تنظم سازی پر سارا فوکس کرو،اور پھر تحریک چلاؤ۔
سہیل آفریدی کو آخری پیغام عمران خان نے بھیجا تھا کہ وہ سٹریٹ مومنٹ شروع کرے اور پھر سڑکوں پر ائے۔
اب دوبارہ ہماری ملاقات ہوتی ہے تو عمران خان اس کے علاوہ اور کیا کہیں گے؟وہ تو کہہ چکے ہیں سڑکوں پر او۔
علیمہ خان
پنجاب سرکار نے ایسا انتظام کر دیا تھا کہ مریدکے واقعے کے بعد تحریک لبیک کو سانس لینے کو جگہ نہیں مل رہی تھی ،لیکن آج چار کیا چودہ ہزار بندے یکدم نکل آئے جیو کیخلاف، حیرت ہے
عارف حبیب گروپ پوری پی آئی اے دس ارب روپے میں خریدی جس کی کم از کم قیمت سولہ سو ارب روپے تھی، پاکستان کی قومی ایئرلائن دس ارب میں اور اتنے میں ہی مریم نواز کا ایک جہاز
اب پی آئی اے کا چئیر مین ایک ریٹائرڈ جرنیل لگا دیا گیا ہے، کہنے کو ان کو برا لگتا ہے اور پھر یہ سرکاری نفری لے کر ان پر سوال اٹھانے والوں پر غداری، فوج کو برا کہنے اور ریاستی ادارے کی ساکھ کی آڑ میں چھپنے کے لئے انہیں وطن دشمن قرار دیتے ہیں، کوئی بتائے کہ کیا یہ ادارے ان کے باپ کی جاگیر ہیں یا گھٹیا کردار کی یہ خواتین انہیں پاکستان سے زیادہ پیاری ہیں؟
ایک طرف افسوس کہ اس پوری فوج میں قحط الرجال ہے کہ اس بے غیرتی پر کوئی ایک جرنیل، بریگیڈئیر، کرنیل، میجر یا کپتان لفٹین بھی کھڑا نہ ہوا اور دوسری طرف جی ایچ کیو کے اس کردار پر اللہ سے احتساب کی دعا اور ان پر لعنت ہے کہ وہ اس وقت اسرائیلی فوج سے بھی بدتر ہیں
#خریدا_ہے_بھئی
لاہور کے واقعے میں غیر ملکی خواتین کے ساتھ زیادتی پر طاقتور سیاسی خاندان کے چشم و چراغ پر ایف آئ آر کٹ گئی۔
دولت اور طاقت آزمائش ہے لیکن ناجائز دولت اور ناجائز طاقت ایک لعنت ہے جو اولاد کی صورت میں بھگتنی پڑتی ہے۔
اولاد کو دولت کی فراوانی میں پالنے کے نتائج اچھے نہیں نکلتے- حلال سے کمائ گئی دولت حلال اثر پیدا کرتی ہے۔ حرام سے کمائ گئی دولت سے حرام اثر پیدا ہوتا ہے۔
حلال کماؤ، سُکھی رہو، شاد آباد رہو، پُرسکون رہو
حرام کماؤ، نتیجہ لعنت، عذاب اور بے سکونی
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول آج جنگ سے پہلے والی قیمتوں سے بھی کم ہو گیا ہے، لیکن پاکستان میں آج بھی پیٹرول جنگ کے دوران والی قیمتوں پر ہی بیچا جا رہا ہے!!
اس میں جعلی حکومت سے زیادہ میڈیا، سوشل میڈیا اور عوام کا قصور ہے۔ یہ سب مہنگے پیٹرول پر خاموش ہیں۔ اس موضوع پر بات انتہائی ضروری ہے۔
عمران خان جیل میں ناحق قید ہیں،ان سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔
عمران خان کی صحت جیل میں خراب ہوئی۔
عمران خان کا علاج انکے ذاتی معالجین کی موجودگی میں کروایا جائے،عمران خان کی بہنیں جب ملاقات کے لیے جاتی ہیں تب ان پر واٹر کینن کا استعمال ہوتا ہے۔
سہیل آفریدی نے جیل اصلاحات کانفرنس میں چیف جسٹس کی موجودگی یہ باتیں کر کے بلکل درست کیا ہے۔
کیا پنجاب الیکٹرک بس منصوبہ شفاف ہے؟
پنجاب حکومت کے الیکٹرک بس پراجیکٹ کیلئے تمام بسیں چین کی Yutong اور Higher کمپنی سے لی گئی ہیں۔ کل 1,100 میں سے 780 بسیں 9 میٹر جبکہ 320 بسیں 12 میٹر لمبی ہیں
12 میٹر بس کی قیمت 250,000 سے 350,000 امریکی ڈالر (تقریباً 7 کروڑ سے 9 کروڑ 70 لاکھ روپے) ۔ جبکہ 9 میٹر بس 150,000 سے 220,000 امریکی ڈالر ( تقریباً 4 کروڑ 20 لاکھ سے 6 کروڑ روپے) ہے
پنجاب حکومت نے 1,100 بسوں کی خرداری کیلئے مجموعی طور پر 94 ارب روپے مختص کئے
اگر ہم گاڑیوں کی قیمت زیادہ سے زیادہ تصور کر لیں یعنی 12 میٹر بس کی قیمت 9 کروڑ 70 لاکھ اور 9 میٹر بس کی 6 کروڑ تو بھی ان کی کل قیمت 78 ارب سے زیادہ نہیں بنتی۔ یعنی 16 ارب روپے کا فرق ہے
حالانکہ bulk میں لی گئی 9 میٹر بس کی قیمت ساڑھے 4 کروڑ اور 12 میٹر بس کی قیمت ساڑھے 8 کروڑ سے زائد نہیں۔ اس طرح خریداری کا فرق 32 ارب روپے تک چلا جائے گا
یاد رہے اس لاگت میں گاڑی کی قیمت کے ساتھ ساتھ ہائی پاور ڈی سی فاسٹ چارجرز کی قیمت بھی شامل ہے۔
18 سے 32 ارب روپے کا فرق ایک خطیر رقم ہے۔ منصوبے کو مکمل شفاف تب ہی مانا جا سکتا ہے جب حکومت پنجاب ان سوالات کے واضح جوابات دے:
1. کیا 94 ارب روپے میں چارجنگ انفراسٹرکچر اور سول ورکس کی تفصیلات شامل ہیں؟ اگر ہاں، تو ان کا الگ سے کتنا بجٹ ہے؟
2. کیا یہ بسیں ڈیوٹی فری امپورٹ کی جا رہی ہیں یا ان پر ٹیکس ادا کیا گیا ہے؟
3. مینوفیکچررز کے ساتھ مینٹیننس کا معاہدہ کن شرائط پر ہوا ہے؟
4. زیادہ بہتر ہے کہ بسوں کو کمپنیوں سے خریداری کا معاہدہ پبلک کیا جائے کیونکہ یہ پبلک فنڈ سے پبلک کیلئے منصوبہ ہے کوئی سیکیورٹی پروجیکٹ نہیں ۔
پنجاب انفارمیشن کمیشن کے تحت کوئی بھی شہری حکومت کو درخواست دے کر اس عوامی منصوبے کے معاہدے کی تفصیلات مانگ سکتا ہے اور قانوناً حکومت اس کی تصدیق شدہ کاپی فراہم کرنے کی پابند ہے۔
شوکت نواز میر صاحب کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے کوئی کہہ رہا ہے وہ شدید زخمی ہیں کوئی کہہ رہا ہے وہ شہید ہوگئے ہے اس ویڈیو میں اپ سن سکتے ہیں کہ طنزیہ جملے کسے جا رہے ہیں کہ لیڈر بنا ہوا تھا وغیرہ وغیرہ
غیر تصدیق شُدہ
جناب اسی لئے تو عمران خان تین سال سے بدترین جیل کاٹ رہا ہے! پاکستانی قوم کے دو روپ ہیں: ایک دکھاوے کا، اچھی اچھی باتیں کرنا والا روپ اور دوسرا اصل چہرہ: جو شاہد اب عمران خان کو سمجھ آیا ہو؟ یاد کریں یہ سارے وکیل اور بار کی تنظیمیں کس کس طرح سے قانون کے نام پہ عمران خان کے خلاف اور قاضی فائز عیسی کو بچانے نکلتے تھے؟ وہ سب کہانی پلاٹوں ہی تو تھی!
یہ کیسے ظالم حکمران ہیں یہ کن کو لا کے بٹھا دیا گیا ہے
ذیشان ارشد نے خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ویڈیو موجود ۔
اس نے سلمی بٹ کی موجودگی میں اکیس ہزار کھائے جا رہے ہیں شکایت کی ویڈیو موجود ۔
ستھرا پنجاب کے کئی ورکرز ٹھیکیداروں کی جانب سے پیسے کھائے جاتے ہیں اس بات کی شکایت کر چکے ہیں آج وہ چلا گیا یہ خون ان کی حکمرانوں کی گردن ہے۔
فوج اور ن لیگ ایک بار پھر عوام کو گلیاں پکی کرنے کی سیاست کی طرف لے جانا چاہ رہے ہیں اس کی تشہیر کیلئے خرچہ کیا جارہا ہے تاکہ عوام اصل مسائل کے بجائے دوبارہ ان چیزوں پہ ووٹ دینا شروع کردے قانون انصاف حقوعق کی بات کوئی نہ کرے صحت تعلیم کی کوئی بات نہ کرے!
الرٹ🚨
پولیس انتظامیہ کی ایک بار پھر شوکت نواز میر کی گرفتاری کی تردید
پولیس کے مطابق شوکت نواز میر گرفتار نہیں ہوئے
لیکن ہماری اطلاعات کے مطابق شوکت نواز میر گرفتار ہیں اور ان کے ایک بازو پر گولی لگی ہے
اب حالات کنٹرول سے باہر ہوں گے جس وجہ سے انتظامیہ ان کی گرفتاری کی تردید کر رہی ہے۔
پاکستانیوں ہوشیار رہو !! عمران خان کی بہنوں کو جب یہ ڈرا نہیں سکے، ڈیل کیلئے راضی نہیں کر سکے، ان کو کمپرومائزڈ نہیں کر سکے
تو اب ان کے پاس آخری ہتھیار یہی بچ گیا ہے کہ پارٹی کے اندرونی اور بیرونی ٹاوٹس کا استعمال کرکے بہنوں کو غدار قرار دلوایا جائے، اس لیے یہ سازشیں کررہے ہیں اور بھرپور انداز میں حملہ آور ہیں
سوشل میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ عمران خان کی فیملی کے خلاف تمام سازشوں کو ناکام کریں، میرا یقین ہے کہ عمران خان کی فیملی اور عوام سب سے زیادہ عمران خان کے ساتھ مخلص ہیں اور بیشک بہنوں کی جدوجہد اس بات کا ثبوت ہے
ملتان میں کفن کے پیسے نہ ہونے پر بوڑھا والد اپنے جوان بیٹے کو گھر کی چادر میں دفنانے قبرستان پہنچ گیا۔ 😢
ابھی بھی کچھ لوگ سوال کرتے ہیں کدھر ہے غربت؟
شفقت علی قریشی
@ShafqatQureshi_
***********
چوروں نے سب کچھ لوٹ لیا۔