🚨 PAK v WI - FIRST TEST PITCH 🚨
- The Tarouba pitch for the first Test between West Indies and Pakistan is expected to be a green-top wicket with plenty of grass on it.
- West Indies are preparing these pitches to challenge the Pakistani batters with their fast-bowling strength.
Sky's lead world presenter @SkyYaldaHakim has spoken to Imran Khan's sons, who described the conditions of their father's prison in Pakistan.
The former prime minister has been in prison since his arrest in August 2023 on corruption charges.
🔗 https://t.co/IjfNNgiDDV
حارث روف جیسے لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ عوام پر لے درجے کی بیوقوف اور عقل سے فارغ ہے۔ کہتا ہے ہر میچ میں پرفارم نہیں کر سکتے۔
بھائ تم نے کون سے آئی سی سی ایونٹ میں پرفارم کیا ہے۔
2022 کے ورلڈ کپ میں میلبورن جیسے گراونڈ میں 20 رنز دیکر شکست دلوائی،
2023 کے ایشیا کپ میں تم سے کوٹہ پورا نہیں کروایا گیا۔
2023 کے ورلڈ کپ میں انڈیا میں تم لوگوں نے ذلیل کروایا۔ کون سے میچ میں 10 اوور کا کوٹہ مکمل کیا۔
2024 میں امریکا جیسی نووارد ٹیم سے تم نے ذلیل کروایا۔ پہلے راونڈ سے باہر۔
2025 چیمپئنز ٹرافی میں چار دن میں ہم ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ تم نے پھر انتہائی تھرڈ کلاس باولنگ کروائ۔
2025 کے ایشیا کپ کے فائنل میں انڈیا کیخلاف ساڑھے تین اوورز میں پچاس رنز کھا کر پھر تم نے پاکستان کو رسوا کروایا۔
کوئی ایک آئی سی سی ایونٹ بتا دو جہاں تم نے پاکستان کوئی میچ جتوایا ہو۔
فرسٹ کلاس کے دو میچز کھیل کر انتہائی تھرڈ کلاس باولنگ کی۔ تم لوگ تو فرسٹ کلاس کے پانچ میچ کھیلنے کی سکت بھی نہیں رکھتے۔
مچلز اسٹارک کھیل رہا شیفیلڈ شیلڈ کرکٹ آسٹریلیا میں۔ جاکر دیکھو پروفیشنل ازم کیا ہوتا ہے اور بغیر لابیوں کے کیسے کرکٹ کھیلی جاتی ہے۔ اس نے آسٹریلیا کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل جتوایا، پچاس اوور کا ورلڈ کپ جتوایا، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوایا، آسٹریلیا کو نمبرون بنایا اور پوری طاقت اور لگن سے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیل رہا ہے۔
I can only laugh out loud on this statement from a journalist or so called journalist that a player like Baber Azam will be seeking my help to be part of Pakistan team. I know it’s very easy for everyone now a days by taking my name and getting mileage on their stories. I had enough of people taking me for granted. Shameless!!!
کاظمی صاحب نے ایک سال پہلے میرے شو پر ہنستے ہوۓ کہا کہ (تشہیر کی کا جتنا شوق ہے ) لگتا ہے پنجاب کے ہسپتالوں سے ایکسرے رپورٹ پر بھی ان کی تصویر آیا کرے گی۔ میں تو مذاق سمجھی لیکن محترمہ نے تو واقعی عمل کر دکھایا۔😂😂
آئی ایس آئی کے ٹاؤٹس آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خاندان کو خلاف قانون ملنے والے پاسپورٹس کے حوالے سے مسلسل جھوٹ پھیلا رہے ہیں کہ بیٹیاں اس لیے پاسپورٹ کیلیے اہل تھیں کیونکہ انکے شوہر سرکاری افسر تھے۔
درج ذیل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تمام پاسپورٹس کی ایشو ڈیٹ جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کے فوراً بعد کی ہے۔ کیا وہ انکے آرمی چیف بننے کے بعد ہی سرکاری افسر بنے؟ تمام سرکاری افسر ہر گز آفیشیل یا ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیلیے اہل نہیں ہوتے۔ اسپیشل اسائنمنٹس دے کر جگاڑ نکالا جاتا ہے۔ جو غلط ہے۔ غیر قانونی ہے۔ بادشاہ کا اسٹیٹس نہیں دیا جا سکتا۔
دیکھیے رانا ثنااللہ کس طرح جرنیلوں کیلیے مسلسل جھوٹ بولتے رہے ہیں، اس تھریڈ کے دوسرے ٹویٹ میں دیے گئے لنک پر۔۔۔
۔۔۔
فوج کے قوانین کیمطابق افسران کے شادی شدہ بچوں کو کوئی بھی سہولیات بشمول علاج کی سہولت بھی میسر نہیں ہوتی، مگر یہاں عاصم منیر کے بچوں کو سفارتی پاسپورٹ سمیت تمام پروٹوکول دیا جارہا ہے
بھاگ گئے بھاگ گئے
رکتے نا ٹھہرتے نا
کہاں ہیں لاشیں
سب جھوٹا پراپگنڈہ ہے
سر کھول دیے گئے
انتشاری ٹولہ فرار
ہمیں یاد ہے سب زرا زرا اسی لیے تو نیوٹرل ہیں۔
عدیل فیاض جس نے 80 سالا اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو نچوڑ کر رکھ دیا اُسکی یہ وڈیو یوٹیوب اکاونٹ سے ہٹا دی گئی،،
صرف اس سے اندازہ لگا لیں صرف اتنی سی تنقید نہیں برداشت نہیں ہوسکی۔اب آپکا کام ہے اس وڈیو کو پھیلا دیں۔۔۔
مذمت
اڈیالہ جیل کے باہر فواد چودھری کا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین پر بلا اشتعال حملہ ایک نہایت سنگدلانہ اقدام اور دلیل اور منطق کے مقابلے میں حیوانی جبلّت کا اظہار ہے۔ فواد چودھری کی جانب سے طاقت اور مخالف سے سکور برابر کرنے کیلئے ایسے حربوں کے استعمال کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ ایسے کئی واقعات ان کے ماضی سے بھی منسوب ہیں۔ ان کی جانب سے سیاسی اختلاف کو نیچا دکھانے کیلئے گالم گلوچ کا آزادانہ استعمال ان میں فحش گوئی و بدکلامی کے پائے جانے والے رجحان کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
فواد چودھری کا یہ حملہ ایک مجرمانہ اقدام ہے اور ان کی جانب سے شعیب شاہین پر اٹھایا جانے والا ہاتھ صرف انہی پر دست درازی نہیں بلکہ پاکستان تحریک انصاف کے چہرے پر ایک طمانچہ ہے۔
مگر آئین کے احیاء، قانون کی حکمرانی اور ملک میں جمہوریت کیلئے جاری سیاسی جدوجہد کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر پتلی گلی سے راہِ فرار اختیار کرنے والے بزدل، بھگوڑے اور سیاسی غدار سے اس کے سوا توقع ہی کیا کی جاسکتی ہے! ستم ظریفی تو یہ ہے کہ موصوف ابھی بھی منافقت کی نمائش کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور یہ وہ خصلتِ بد ہے جس میں وہ ماہر ہے۔
فواد چودھری کا یہ بزدلانہ اقدام اس فرسٹیشن کا بھی کھلا اظہار ہے جس میں وہ ممکنہ طور پر تب سے مبتلا ہیں جب پارٹی نے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات پر ان کی ذات سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا۔ پارٹی نے اس امر کا بھی برملا اعلان کیا کہ فواد چودھری کسی بھی فورم پر خود کو تحریک انصاف کے نمائندے کے طور پر پیش کرنے کے مجاز نہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اس واقعے کا نہایت سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے فواد چودھری کے نفرت انگیز رویّے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
سیاسی کمیٹی بزدلی پر بردباری اور برداشت کو ترجیح دینے پر جناب شعیب شاہین کے اپنی مکمل سپورٹ کا پیغام دیتی اور انکی حمایت کا اعادہ کرتی ہے۔ اس ناخوشگوار واقعے کا پورے حوصلے اور وقار سے سامنا کرنے پر پوری کمیٹی شعیب شاہین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
اپنے تمام ذمہ داران اور کارکنان سے ہماری اپیل ہے کہ وہ ایسے بزدلانہ اوراشتعال انگیز واقعات کے باوجود صبر و تحمل کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور پرامن رہیں۔ ہماری پارٹی بہرصورت ہر امتحان میں سرخرو ہوگی، ان شاءاللہ۔
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اعلامیہ!
ان خواتین پر ظلم کرنے والے نامعلوم تو نہیں تھے۔ ان کی تو شناخت بھی بارہا کروائی گئی۔ لیکن الٹا مظلوم کو کبھی سڑکوں کبھی عدالتوں میں گھسیٹا گیا۔
-کیا یہ پاکستانی نہیں؟
-کیا ان پر اسلامی ریاست کا تحفظ کا قانون لاگو نہیں ہوتا؟
-کیا ان پر ناحق ظلم کرنے والوں کا حساب نہیں ہونا؟
#WhoAreYou
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ اس آیتیں پڑھنے والے شخص نے قوم کا مینڈیٹ بندوق کی نوک پر چھینا ہے۔ جعلی اسمبلیاں بنوائی ہیں۔ جعلی ووٹوں سے حکومتیں بنائی ہیں۔ درجنوں لوگوں کو شہید کروایا ہے۔ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ یہ شخص جھوٹا ہے۔